jawaz novel by shahzad bashir

Jawaz Novel

Kitab Dost Motivational Urdu Novels Shahzad Bashir Social Urdu Novels

Jawaz Novel by Shahzad Bashir is one of the most interesting and motivational urdu novels that revolves around a young energetic boy who is the victim of the media and decides to change the system. This is a social novel that is near the reality of our society.

Jawaz Novel by Shahzad Bashir

جواز ! مجھے یقین ہے اس موضوع پر پہلے کوئی ناول نہیں لکھا گیا ہوگا۔ معاشرے کی رگوں میں پھیلایا جانے والا زہر جسے ہم روز پیتے ہیں مگر نظر انداز کرتے ہیں۔ نئی نسل کو مذہبی معاشی اور اخلاقی اقداروں سے بھٹکانے کی سازش میں کون کون ملوث ہے؟ آپ جانتے ہیں مگر نہیں جانتے۔
جواز ۔ غصے میں لکھا گیا ناول جو محض چار گھنٹے میں لکھا گیا اور ایک ہی نشست میں لکھا گیا۔ قارئین نے اس کی اشاعت کے بعد سے دوسرے حصے کی فرمائش شروع کردی حالانکہ یہ مکمل کہانی ہے۔ پھر مجبوراََ مجھے “نکھٹو” لکھنا پڑا جس کا موضوع تو اسٹریٹ کرائم ہے مگر “جواز” کا ایک کردار بھی اس ناول کا حصہ بنانا پڑا تاکہ سیکوئیل بن سکے۔
قارئین میرے دیگر ناولوں کے ساتھ “جواز” ضرور منگواتے ہیں اور میں آٹو گراف کے ساتھ بھیجتا بھی رہتا ہوں۔ الحمدللہ قارئین نے جواز کو پسندیدگی کی جو سند دی ہے اس پر شکر گزار ہوں۔
جواز – دوسرا ایڈیشن شائع ہو چکا ہے۔کتاب دوست اسٹور پر دستیاب ہے
نئے سرورق کے ساتھ کتابی شکل میں پڑھئے
jawaz novel by shah
order novel now

پڑھئے اردو ناول “جواز” اول ایڈیشن مفت آن لائن

[dflip id="9240"][/dflip]

Order “Jawaz” Hard copy for just Rs.440/- Click here

shahzad bashir author

visit : Shahzad Bashir Website


Advertise

اس ویب سائٹ پر سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے ناولز -   ڈاؤن لوڈ کیجئے

نمرہ احمد کے ناولزNimra Ahmed Novels عمیرہ احمد کے ناولزUmera Ahmed Novels اشتیاق احمد کے ناولزIshtiaq Ahmed Novels 
عمران سیریزImran Seriesدیوتا سیریزDevta Seriesانسپکٹر جمشید سیریزInspector Jamshed Series 
دیگر مصنفین کے ناولزشہزاد بشیر کے ناولزShahzad Bashir Novelsنسیم حجازی کے ناولزNaseem Hijazi Novels


ہمیں امید ہے کہ آپ اس ویب سائٹ سے اپنے مطالعاتی ذوق کی تسکین حاصل کرتے ہیں۔ کیا آپ اس ویب سائٹ کے ساتھ تعاون کرنا پسند فرمائیں گے؟ We hope you will enjoy downloading and reading Kitab Dost Magazine.You can support this website to grow and provide more stuff ! Contribute | Advertisement | Buy Books |
Buy Gift Items | Buy Household ItemsBuy from Amazon