Disclaimer

Kitab Dost Disclaimer, Privacy Policy & Terms of use Updates 2022: update on Sep 25th, 2022. (Must Read)

کتاب دوست Disclaimer ! KitabDost.com

For the Visitors & Subscribers of KitabDost
کتاب دوست ویب سائٹ پر آنے والے وزیٹرزاور سبسکرائبرز کیلئے !

کتاب دوست ویب سائٹ وزٹ کرنے پر آپ کا بہت شکریہ۔ گزشتہ سال کی طرح کتاب دوست کے دوسرے سال کے اختتام پر کتاب دوست ڈوٹ کوم میں حالیہ اپ ڈیٹس اور ڈسکلیمر پالیسی ریویو کرنے کے بعد یوزرز اور سبسکرائبرز کیلئے شائع کی جارہی ہے۔

٭کتاب دوست ڈوٹ کوم پر یا دوسری سائٹس پر جو بھی ناولز کسی بھی مصنف کے موجود ہیں وہ کتاب دوست کے اپ لوڈ کئے ہوئے نہیں ہیں بلکہ انٹرنیٹ پر پہلے سے موجود ویب سائٹس کے لنکس  شیئر کئے گئے ہیں ۔

٭کتاب دوست ڈوٹ کوم صرف مکتبہ کتاب دوست کے ناول اپ لوڈ کرتا ہے باقی جو بھی ناول کسی بھی مصنف یا پبلشر کے ہیں ان کے صرف لنکس شیئر کئے گئے ہیں۔ اوریجنلی وہ کسی اور ویب سائٹس نے اپ لوڈ کئے ہوتے ہیں۔ اس وجہ سے اگر کبھی کسی کتاب کا لنک کام نہیں کررہا ۔ لنک ٹو ٹ گیا ہے۔ یا لنک اصل کتاب کے بجائے کسی اور پیج پر جا رہا ہے تو اس میں کتاب دوست کا کوئی عمل دخل نہیں۔ ٭کتاب دوست ڈوٹ کوم پرموجود کتابوں اور ناولوں کے ڈاﺅن لوڈ لنکس صرف ریفرنس کیلئے دئے گئے ہیں۔ کسی بھی کتاب کے ڈاﺅن لوڈ لنک پر کلک کرنے کے بعد یوز رکتاب دوست ویب سائٹ سے اس ڈاﺅن لوڈ ویب سائٹ پر منتقل ہو جاتا ہے جہاں اس کتاب کی اصل ڈاﺅن لوڈ فائل اپ لوڈ کرنے ولوں نے رکھی ہوتی ہے۔ اس طرح یوزر کا کتاب دوسست سے کوئی تعلق نہیں رہ جاتا اور وہ جو بھی مواد ڈاﺅن لوڈ ویب سائٹ پر دیکھتا ہے جس میں کوئی اشتہار، ویڈیو، آڈیو، تحریری مواد یا(یا ممکنہ طور پر کوئی غیر اخلاقی مواد) ہو تواس کیلئے وہ ڈاﺅن لوڈنگ ویب سائٹ ذمہ دار ہے کتاب دوست ڈوٹ ذمہ دار نہیں۔ کیونکہ یوزراب کتاب دوست ڈوٹ کوم سے اس ویب سائٹ پر جا چکا ہوتا ہے۔ اس صورت میں فوری طور پر یوزر کو چاہئے کہ وہ کتاب دوست ڈوٹ کوم کی انتظامیہ کو مطلع کرے تاکہ ہم اس کا سدباب کر سکیں۔

٭کتاب دوست ڈوٹ کوم سے ڈاون لوڈ لنک پر جانے کے بعد سائٹ نہ کھل رہی ہو، لنک کام نہ کر رہا ہو، یا یوزر کا وقت ضائع ہو رہا ہو تو اس کیلئے کتاب دوست ڈوٹ کوم ذمہ دار نہیں۔ جیسے کے پہلے وضاحت کی جا چکی ہے۔

٭کتاب دوست ڈوٹ کوم پرمکتبہ کتاب دوست کے کسی ناول میں اس قسم کی کوئی شکایت ہو تو وہ ہمیں نشاندہی کی جا سکتی ہے۔

٭کتاب دوست ڈوٹ کوم پر جو بھی کتابیں اور ناول شیئر کئے گئے ہیں ان سے اگر اوریجنل ویب سائٹ انتظامیہ کو کوئی ریوینیو ملتا ہے یا کوئی مالی فائد ہ حاصل ہوتا ہے تو اس سے کتاب دوست کا کوئی تعلق نہیں۔ نہ وہ ہمیں کوئی کمیشن ادا کرتے ہیں۔

٭کتاب دوست ڈوٹ کوم پر موجود کتابوں اور ناولوں کی پبلسٹی سے ان ویب سائٹس کو بے تحاشہ ویب ٹریفک ملتا ہے ۔ اور کتاب دوست کیلئے یہی کافی ہے کہ کتابوں کے شوقین قارئین کو ایک ہی ویب سائٹ سے زیادہ سے زیادہ کتب کے لنکس مل جائیں ورنہ وہ مختلف ناولوں کے لئے کئی کئی ویب سائٹس کو سرچ کرتے ہیں اور پریشان ہوتے ہیں۔ کئی غیر مناسب غیر اخلاقی سائٹس کھل جاتی ہیں جو کسی بھی طرح مناسب نہیں اسی لئے کتاب دوست کی ویب سائٹ پر قارئین ہزاروں کی تعداد میں سبسکرائب بھی کرتے ہیں اور وزٹ بھی کرتے ہیںکہ کتاب دوست پر سہولت کے ساتھ بآسانی کتابیں ڈاﺅن لوڈ کیلئے دستیاب ہیں۔

٭کتاب دوست ڈوٹ کوم پر موجود کتابوں سے پبلشرز کو بھی فائدہ ہوتا ہے کیونکہ جو کتابی شکل میں پڑھنا پسند کرتے ہیں وہ ان پبلشرز سے رابطہ کر کے کتب منگوا لیتے ہیں۔ اس سے وہ قارئین کتاب خریدنہیں سکتے یا خریدنا نہیں چاہتے جبکہ وہ قارئین بھی جو صرف خرید کر پڑھتے ہیں دونوں اقسام کے قارئین فائدہ اٹھاتے ہیں۔ اس طرح کتاب دوست معاشرے میں مطالعے کے فروغ کا بھی رحجان بھی پیدا کرتی ہے۔ اور اسے پبلشرز اور قارئین سراہتے بھی ہیں ۔ جس کیلئے ہم مشکور ہیں۔

٭کتاب دوست ڈوٹ کوم اپنے ادارے مکتبہ کتاب دوست کے علاوہ چند دیگر پبلشرز کی کتب بھی آن لائن فروخت کیلئے پیش کرتے ہیں۔ کتاب دوست آن لائن اسٹور پرموجود بہت سی کتابیں آرڈر کی جا سکتی ہیں۔ کتاب دوست ان پبلشرز کے تصدیق شدہ ڈیلر ہیں۔٭ شیخ غلام علی اینڈ سنز۔٭ الٰہی پبلکیشنز۔٭ المجاہد پبلکیشنز ۔٭ بچوں کا کتاب گھر پبلشر۔ ٭دارالمصحف۔ ٭دیگر

٭کتاب دوست ڈوٹ کوم صرف اپنے ادارے مکتبہ کتاب دوست کے ناول اور کتب پی ڈی ایففارمیٹ میں اپ لوڈ کرتا رہا ہے باقی کسی بھی پبلشر کے کوئی بھی ناول یا کتاب نہ تو کبھی اپلوڈ کرتا ہے اور نہ ہی پہلے سے شائع شدہ کسی کتاب یا اس کامواد شائع کر تا ہے۔

٭کتاب دوست ڈوٹ کوم مشہور زمانہ گوگل سرچ انجن کی جانب سے عائد کردہ کاپی رائٹ پالیسی کو بھی مکمل نافذ کئے ہوئے ہے اور کسی بھی ڈائجسٹ، رسالے ، ناول ، کتاب، ڈائرکٹری حتیٰ کے سوشل میڈیا پر شائع ہوئی کوئی تحریر بھی کتاب دوست ڈوٹ کوم پر شائع نہیں کرتے۔

٭کتاب دوست ڈوٹ کوم ویب سائٹ پر آپ کو گوگل کے اشتہارات نظر آتے ہیں کیونکہ کتاب دوست گوگل کے اشتہاری پروگرام میں پارٹنر ہے ۔گوگل کے اشتہارات مواد سے متعلق ہوتے ہیں۔

٭کتاب دوست ڈوٹ کوم گوگل سرچ میں آنے والی ٹاپ ویب سائٹ ہے۔ جس کیلئے گوگل ہر ماہ بہترین پرفارمنس پر ڈیجیٹل ٹرافی بھی پیش کرتا ہے۔

٭کتاب دوست ڈوٹ کوم ہر لحاظ سے محفوظ ویب سائٹ ہے جہاں سبسکرائبرز کی پرائیویسی کا پورا خیال رکھا جاتا ہے ۔ کتاب دوست کسی بھی یوزر کا ڈیٹا نہ تو کسی کے ساتھ شیئر کرتا ہے اور نہ ہی فروخت۔ اس معاملے میں بھی قوانین پر سختی سے عمل درآمد کیا جاتا ہے۔

٭کتاب دوست ڈوٹ کوم پر جو بھی کتابیں اور ناول ڈاﺅن لوڈ کیلئے موجود ہیں وہ سب مفت ہیں ۔ مگر پہلی بار یوزر کو سبسکرائبر فارم پر کرنا ضروری ہے جس کے بعد ڈاﺅن لوڈنگ ایکٹو ہوجاتی ہے اور یوزر جتنے چاہئے ناول ڈاﺅنلوڈ کر سکتا ہے۔

٭کتاب دوست ڈوٹ کوم کتاب دوست ویب سائٹ کو یوزر اپنی مرضی سے وزٹ اور سبسکرائب کرتا ہے۔ اس ضمن میںکتاب دوست کی پرائیویسی پالیسی اور شرائط و ضوابط پر عمل کرنا یوزر کی ذمہ داری ہے۔

٭کتاب دوست ڈوٹ کوم کے ہزاروں سبسکرائبرز کو ہفتہ وار یا ماہانہ اور کبھی کبھی خصوصی مواقع پر ہی ان کے ای میل پر نیوز لیٹر ارسال کیا جاتا ہے۔

٭کتاب دوست ڈوٹ کوم پر کسی بھی قسم کی تجاویز و شکایات کیلئے مندرجہ ذیل پر رابطہ کیجئے۔
ای میل : [email protected]

واٹس ایپ:0307-2395447

 

 


Kitab Dost Policy updates: 2021

disclaimer kitab dost

kitab dost disclaimer

disclaimer 3

[email protected] 

WEBSITE DISCLAIMER

The information provided by _Kitab Dost__ (“we,” “us” or “our”) on _kitabdost.com__ (the “Site”) and our mobile application is for general informational purposes only. All information on the Site and our mobile application is provided in good faith, however we make no representation or warranty of any kind, express or implied, regarding the accuracy, adequacy, validity, reliability, availability or completeness of any information on the Site or our mobile application. UNDER NO CIRCUMSTANCE SHALL WE HAVE ANY LIABILITY TO YOU FOR ANY LOSS OR DAMAGE OF ANY KIND INCURRED AS A RESULT OF THE USE OF THE SITE OR OUR MOBILE APPLICATION OR RELIANCE ON ANY INFORMATION PROVIDED ON THE SITE AND OUR MOBILE APPLICATION. YOUR USE OF THE SITE AND OUR MOBILE APPLICATION AND YOUR RELIANCE ON ANY INFORMATION ON THE SITE AND OUR MOBILE APPLICATION IS SOLELY AT YOUR OWN RISK.

EXTERNAL LINKS DISCLAIMER

The Site and our mobile application may contain (or you may be sent through the Site or our mobile application) links to other websites or content belonging to or originating from third parties or links to websites and features in banners or other advertising. Such external links are not investigated, monitored, or checked for accuracy, adequacy, validity, reliability, availability or completeness by us. WE DO NOT WARRANT, ENDORSE, GUARANTEE, OR ASSUME RESPONSIBILITY FOR THE ACCURACY OR RELIABILITY OF ANY INFORMATION OFFERED BY THIRD-PARTY WEBSITES LINKED THROUGH THE SITE OR ANY WEBSITE OR FEATURE LINKED IN ANY BANNER OR OTHER ADVERTISING. WE WILL NOT BE A PARTY TO OR IN ANY WAY BE RESPONSIBLE FOR MONITORING ANY TRANSACTION BETWEEN YOU AND THIRD-PARTY PROVIDERS OF PRODUCTS OR SERVICES.

PROFESSIONAL DISCLAIMER

The Site cannot and does not contain author advice. The author information is provided for general informational and educational purposes only and is not a substitute for professional advice. Accordingly, before taking any actions based upon such information, we encourage you to consult with the appropriate professionals. We do not provide any kind of author advice. THE USE OR RELIANCE OF ANY INFORMATION CONTAINED ON THIS SITE OR OUR MOBILE APPLICATION IS SOLELY AT YOUR OWN RISK.

AFFILIATES DISCLAIMER

The Site and our mobile application may contain links to affiliate websites, and we receive an affiliate commission for any purchases made by you on the affiliate website using such links. Our affiliates include the following:

Last updated October 29, 2020