Ishtiaq Ahmed 10th Death Anniversary 2025
★ اشتیاق احمد جاسوسی ناول نگار ★ ایک عہد کا نام 1941 تا 2015۔ ایک ایسا نام جو 70 کی دہائی سے آج تک۔۔۔ اور انشاء اللہ ہمیشہ اردو ادب اور بالخصوص ادب اطفال کے آسمان پر روشنی بکھیرتا رہےگا۔ یہ نام امر ہوگیا جاسوسی ادب کی تاریخ میں۔ مگر ساتھ ہی یہ کروٖڑوں پڑھنے […]
Continue Reading
