Shahzad Bashir Poetry شہزاد بشیر کی شاعری
میرے دل میں چھپاہے اک ارمان فقط تمھیں سننا ہے توسن جاﺅ میری جان فقط لفظ لفظ میرے تم کودکھائیںگے راستہ سفر میں تم رکھنا یہ اطمینان فقط تم میں بھی ہے گر ہمتِ پرواز تو کر لو پرندوں کے لئے تھوڑی ہے آسمان فقط لکھونہ پتہ تب بھی خط آہی جائیں گے میرے نام […]
Continue Reading
