Lawaris Jurm by Shahzad Bashir – A suspense thriller murder mystry jasoosi spy crime detective novels series by one of the top spy fiction writers in Pakistan.
Lawaris Jurm by Shahzad Bashir
Lawaris Jurm Urdu novel authored by Shahzad Bashir for a crime detective novels series name DSP Tahir series. Lawaris Jurm is the second novel of this series. The first novel is “Khamosh Pukar” which was first published in June 2021 at KitabDost.com and now comin in paperback book along with “Lawaris Jurm”.
لاوارث جرم اردو ناول
لاوارث جرم ایک سسپنس اور سنسنی سے بھرپور اردو جاسوسی ناول ہے جسے لکھا ہے شہزاد بشیر نے جو اس سے پہلے بھی جاسوس ناول لکھ چکے ہیں۔ لاوارث جرم ڈی ایس پی طاہر سیریز کا دوسرا ناول ہے۔ اس سیریز کا پہلا ناول “خاموش پکار” ہے جو جون 2021 میں کتاب دوست ویب سائٹ پر شائع ہوا تھا اور اب قارئین کے اصرار پر کتابی شکل میں شائع کیا جا رہا ہے۔
پڑھئے لاوارث جرم کی جھلکیاں
ایک سنسان سڑک کی دہشت ۔ جہاں ایک پراسرار بوڑھی عورت دکھائی دیتی تھی۔
تین دوستوں نے اپنے ویڈیو چینل کیلئے اس سڑک پر جاک کر ویڈیو شوٹ کرنے کا پروگرام بنایا۔
وہ لمحہ جب ان کا سامنا اس پراسرار عورت سے ہواان پرکیا گزری؟ ۔ خوف کی لہر آپ کو جکڑ لے گی۔
ایک بوڑھا آدمی جس پر اپنے بیٹے کے قتل کا الزام تھا۔ ثبوت بھی موجود تھے مگر اس کا کہنا تھا کہ وہ قاتل نہیں۔
ڈی ایس پی طاہر کے گھر جانے والے دو رشتہ دار لاپتہ۔ پولیس سراغ لگانے میں بر طرح ناکام۔
ایک نفسیاتی مریض کی خوفناک کہانی، جسے سن کر رؤف، مسن ناز اور ڈآکٹر فراز کے بھی ہوش اڑ گئے۔ ڈی ایس پی طاہر کو بلانا پڑ گیا۔
رات کے سناٹے میں ایک سنسان مقام پر ہونے والی تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات۔ انہیں کس نے قتل کیا؟ آپ دھک سے رہ جائیں گے۔
قاتل کون تھا؟ اور مقتول کون؟َ اور وہ تیسری لاش ؟ وہ کیا تھا؟ ایک انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز معاملہ۔
انسپکٹر طارق تفتیش میں بری طرح ناکام۔ ڈی ایس پی طاہر کو کیس اپنے ہاتھ میں لینا پڑا۔ مگر وہ اور ڈاکٹر فراز چکر پر چکر کھانے لگے۔
ایک وڈیرے کا جائے وقوعہ پر اچانک دھاوا۔ طاہر اور فراز کو جان کے لالے پڑگئے۔ آخر وہاں چل کیا رہا تھا؟
وہ لمحہ جب پراسرار عورت کے راز سے پردہ اٹھا۔چونکا دینے والے انکشافات۔
کیا وہ بوڑھا واقعی اپنے بیٹے کا قاتل تھا یا پھر بے قصور؟ آپ آخر تک جان نہیں پائیں گے۔
اگر بوڑھا بے قصورتھا تو پھر اصل قاتل کون تھا؟ کہاں تھا؟ کیا کر رہا تھا؟ یہ تین سوال آپ کو چکر پر چکر دیتے نظر آئیں گے۔
مجرم کا نام سامنے آنے پر بھی جج اسے سزا نہ سنا سکا ۔ آخر وہ تھا کون؟
ایک بالکل الگ انداز کا جاسوسی ناول۔ میرا دعویٰ ہے کہ اپ بھی مجرم کو پکڑ نہیں پائیں گے۔ آپ کا ہر اندازہ غلط ثابت ہوگا۔
آخر میں آپ کے منہ سے مارے حیرت کے صرف اوہ ۔۔اوہ نکل سکے گا۔
خوف و دہشت سسپنس سنسنی جاسوسی اور طنزو مزاح سے بھرپور یہ ناول آپ کو مدتوں یاد رہے گا۔
مصنف: شہزاد بشیر
بہت جلد شائع ہو رہا ہے۔ پری آرڈر بکنگ جاری ہے۔
رابطہ کیجئے: 03072395447 فون/واٹس ایپ
Like & Share: Kitab Dost Facebook Page
Follow: Shahzad Bashir Author on Facebook
اس ویب سائٹ پر سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے ناولز - ڈاؤن لوڈ کیجئے
ہمیں امید ہے کہ آپ اس ویب سائٹ سے اپنے مطالعاتی ذوق کی تسکین حاصل کرتے ہیں۔ کیا آپ اس ویب سائٹ کے ساتھ تعاون کرنا پسند فرمائیں گے؟ We hope you will enjoy downloading and reading Kitab Dost Magazine. You can support this website to grow and provide more stuff ! Donate | Contribute | Advertisement | Buy Books |
Buy Gift Items | Buy Household Items | Buy from Amazon |