Kuch Is Tarha کچھ اس طرح

کچھ اس طرح شہزاد بشیر کی ایک اور تازہ غزل اہلِ ذوق قارئین کیلئے۔ ! امید ہے پسند آئیگی۔  اس نے مجھے دور سے پکارا ۔۔ کچھ اسطرح جیسے میں ذرہ ۔۔ وہ ستارہ ۔۔ کچھ اسطرح رویا بھی جب نہ جائے اور کوئی کہہ دے ذرا ۔۔۔ مسکراﺅ تو دوبارہ ۔۔ کچھ اسطرح محبت […]

Continue Reading

Zindagi Sun زندگی سن

زندگی سن از: شہزاد بشیر زندگی سمجھ تجھکو گیا ہوں میں اب پڑھا لکھا ہوگیا ہوں میں توبھی وہ نہیں رہی اور دیکھ کیا سے کیا ہوگیا ہوں میں سرِآئینہ تو مجھ میں دکھتی ہے پسِ آئینہ ہوگیا ہوں میں رہنا بھی اب سیکھ لیا تنہا سمجھ لے بڑا ہوگیا ہوں میں عادت سی ہو […]

Continue Reading