darar mission by shahzad bashir

Darar Mission (Ridwan Series Novel 3) by Shahzad Bashir

Jasoosi Novel Khas Numbers خاص نمبر - مکمل Kitab Dost New Writers Ridwan Series Shahzad Bashir

Darar Mission – جلد آرہا ہے

Darar Mission (Ridwan Series Novel 3) by Shahzad Bashir 

The novel is based on the miracle of the holy prophet Muhammad (peace be upon him).

دراڑ مشن (ردوان سیریز ناول 3) جلد آرہا ہے  

دراڑ مشن (ردوان سیریز ناول 3) آخری پیغمبر حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزہ “شق القمر” کے پس منظر میں لکھا گیا ہے۔ جس میں چاند کو دو ٹکڑے کر دیا گیا تھا اور اب سائنسدان بھی باقاعدہ اس پر تحقیق کر چکے ہیں اور یہ مان چکے ہیں کہ یو کوئی افسانہ یا کہانی نہیں بلکہ 100 فیصد حقیقت ہے اور چاند میں واقعی ایسی دراڑ موجود ہے جو یہ ثابت کرتی ہے کہ یہ معجزہ بالکل سچ اور واضح ہے جس کا ذکر قران مجید میں بھی موجود ہے ۔

ناول کی تازہ ترین اپ ڈیٹس ، خبروں اور جھلکیوں کے لئے ردوان سیریز کا فین پیج لائک کیجئے ۔

Like Ridwan Series Facebook Page for latest updates and News about all Ridwan Series Novels by Shahzad Bashir. Click Here

ایک ایسا ناول جو آپ کو اپنی گرفت میں ایسا جکڑے گا کہ ختم کرکے ہیں چھڑا پائیں گے۔ مجھے یقین ہے اسے آپ بار بار پڑھیں گے اور اس میں موجود معلومات کو بطور حوالہ اپنی گفتگو میں بھی شامل کیا کریں گے۔ جی ہاں یہ ناول آپ کو بہت کچھ بتائے گا۔ ایکشن ایڈونچر سسپنس سنسنی اور طنزو مزاح سے بھرپور ناول جس کا آپ کو انتظار رہتا ہے۔

ناول “دراڑ مشن” کی ایک مختصر جھلک  

 رِدوان زمین کے مدار سے 427 کلومیٹر اوپر خلا میں۔ ایسا جس میں آپ کو بہت کچھ ملے گا۔

رِدوان  وہاں کیسے پہنچا؟ وہاں کیا کھیل کھیلا جا رہا تھا؟ اپ کی سٹی گم ہوجائے گی۔

رِدوان کے پیچھے ایک خوفناک بَلا جس نے اسے آسمان سے زمین پر کودنے پر مجبور کر دیا۔ اور ردوان نے خلا میں چھلانگ لگادی۔

 ایک ایسا خوفناک جس میں زندہ واپس لوٹنے کا کوئی چانس نہ تھا۔ ردوان نے اپنی فیملی سے آخری ملاقات کیسے کی؟

ایک ایسا مشن جس کی ناکامی طیبستان کے لئے موت کا پیغام تھی۔ اس دفعہ کے دشمن بھی آپ کو چونکا دیں گے۔

کرداروں کی تفصیل آئندہ پوسٹ میں ۔ آپ نام پڑھ کر اچھل پڑیں گے۔

darar mission

 


Advertise

اس ویب سائٹ پر سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے ناولز -   ڈاؤن لوڈ کیجئے

نمرہ احمد کے ناولزNimra Ahmed Novels عمیرہ احمد کے ناولزUmera Ahmed Novels اشتیاق احمد کے ناولزIshtiaq Ahmed Novels 
عمران سیریزImran Seriesدیوتا سیریزDevta Seriesانسپکٹر جمشید سیریزInspector Jamshed Series 
دیگر مصنفین کے ناولزشہزاد بشیر کے ناولزShahzad Bashir Novelsنسیم حجازی کے ناولزNaseem Hijazi Novels


ہمیں امید ہے کہ آپ اس ویب سائٹ سے اپنے مطالعاتی ذوق کی تسکین حاصل کرتے ہیں۔ کیا آپ اس ویب سائٹ کے ساتھ تعاون کرنا پسند فرمائیں گے؟ We hope you will enjoy downloading and reading Kitab Dost Magazine.You can support this website to grow and provide more stuff ! Contribute | Advertisement | Buy Books |
Buy Gift Items | Buy Household ItemsBuy from Amazon