سرکٹا انسان – کتاب پر پابندی
ادبی سرقے پر سخت اقدام
مکتبہ کتاب دوست کی جانب سے 8 فروری 2025 کو شائع شدہ کتاب “سرکٹا انسان“ کو فوری طور پر منسوخ کر دیا گیا ہے، کیونکہ اس میں ایک معروف فلم کی کہانی کو بغیر اجازت شامل کیا گیا تھا۔
اہم وضاحت:
یہ کتاب مکتبہ کتاب دوست کی طرف سے مکمل طور پر بند کی جا چکی ہے۔ اگر کوئی فرد یا ادارہ اسے اب بھی بیچ یا تقسیم کر رہا ہے تو مکتبہ کتاب دوست اس کا ذمہ دار نہیں۔ ہوگا۔
ادارہ: مکتبہ کتاب دوست
تاریخ: 8 فروری 2025
رابطہ: واٹس ایپ 03072395447
ای میل : [email protected]
| Advertise |
![]() |
اس ویب سائٹ پر سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے ناولز - ڈاؤن لوڈ کیجئے
ہمیں امید ہے کہ آپ اس ویب سائٹ سے اپنے مطالعاتی ذوق کی تسکین حاصل کرتے ہیں۔ کیا آپ اس ویب سائٹ کے ساتھ تعاون کرنا پسند فرمائیں گے؟ We hope you will enjoy downloading and reading Kitab Dost Magazine.You can support this website to grow and provide more stuff ! Contribute | Advertisement | Buy Books |
Buy Gift Items | Buy Household Items | Buy from Amazon |





