وائلڈ لینڈ سے فرار دلچسپ انعامی سوالات
رِدوان سیریز کے قارئین اور فینز ہوجائیں تیار ۔۔!
رِدوان سیریز سے متعلق دلچسپ انعامی سوالات کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔
سوالات رِدوان سیریز کے اسی پیج پر پوسٹ کئے جائیں گے۔
آپ کو سوال کا جواب کمنٹ باکس میں لکھنا ہے۔
صرف ایک کمنٹ میں ایک ہی جواب دینا لازمی ہے۔
جواب میں صرف نام لکھنا ہے جو بھی سوال سے متعلق ہے۔
انعامات کی تفصیل :
سب سے پہلے درست جواب دینے والے قاری کو ناول “وائلڈ لینڈ سے فرار” بالکل مفت بھیجا جائے گا۔
دوسرے اور تیسرے نمبر پر آنے والے قارئین کو 50 فیصد رعائتی قیمت پر ناول بھیجا جائے گا یعنی صرف 200 روپے میں۔
مزید 7 صحیح جواب دینے والوں کو 30 فیصد رعائتی قیمت پر ناول بھیجا جائے گا۔ یعنی 280 روپے میں۔
سوالات کے لئے رِدوان سیریز کے پیج کو لائک اور شیئر ضرور کیجئے۔
“وائلڈ لینڈ سے فرار” کے کرداروں کے نام پڑھئے کیونکہ سوالات انہی کے بارے میں ہونگے:
رِدوان سیریز ناول 2 “وائلڈ لینڈ سے فرار” کا پہلا انعامی سوال
اس ناول وائلڈ لینڈ سےفرار میں ایک کردار نے اسلام قبول کیا ہے۔ آپ کے خیال میں وہ کردار کونسا ہے؟ |
صرف اپنا جواب میں ایک کمنٹ کیجئے اور صرف کردار کا نام لکھئے۔
وقت ختم ہو گیا۔ جوابات دینے والوں کا شکریہ
جیتنے والے قارئین کو کتاب دوست کی جانب سے مبارکباد کی ای میل اور تفصیل بھیجی جا رہی ہے۔
تو وزٹ کرتے رہئے کتاب دوست ڈوٹ کوم
اگر آپ رِدوان سیریز کے بارے میں نہیں جانتے تو نیچے دئے گئے لنکس پر تفصیلات پڑھئے
رِدوان سیریز کے کرداروں کا تعارف۔ Click Here
مشن پوائنٹ بلینک ۔ Order Now

رِدوان سیریز : پہلا ناول “مشن پوائنٹ بلینک” ۔ (جھلکیاں) پڑھنے کیلئے یہاں کلک کیجئے۔
رِدوان سیریز : پہلا ناول “مشن پوائنٹ بلینک” ۔ تعارفی ویڈیو دیکھنے اور فیڈ بیک پڑھنے کیلئے یہاں کلک کیجئے۔
رِدوان سیریز : دوسرا ناول “وائلڈ لینڈ سے فرار” ۔ (جھلکیاں) پڑھنے کیلئے یہاں کلک کیجئے۔
رِدوان سیریز : پہلا ناول “مشن پوائنٹ بلینک” ۔ تعارفی ویڈیو دیکھنے اور فیڈ بیک پڑھنے کیلئے انتظار کیجئے (جلد آرہی ہے)۔
| Advertise |
![]() |
اس ویب سائٹ پر سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے ناولز - ڈاؤن لوڈ کیجئے
ہمیں امید ہے کہ آپ اس ویب سائٹ سے اپنے مطالعاتی ذوق کی تسکین حاصل کرتے ہیں۔ کیا آپ اس ویب سائٹ کے ساتھ تعاون کرنا پسند فرمائیں گے؟ We hope you will enjoy downloading and reading Kitab Dost Magazine.You can support this website to grow and provide more stuff ! Contribute | Advertisement | Buy Books |
Buy Gift Items | Buy Household Items | Buy from Amazon |





