Zindagi Sun زندگی سن

زندگی سن از: شہزاد بشیر زندگی سمجھ تجھکو گیا ہوں میں اب پڑھا لکھا ہوگیا ہوں میں توبھی وہ نہیں رہی اور دیکھ کیا سے کیا ہوگیا ہوں میں سرِآئینہ تو مجھ میں دکھتی ہے پسِ آئینہ ہوگیا ہوں میں رہنا بھی اب سیکھ لیا تنہا سمجھ لے بڑا ہوگیا ہوں میں عادت سی ہو […]

Continue Reading