Mission Point Blank

Ridwan Series “Mission Point Blank” by Shahzad Bashir

New Authors Novel Shahzad Bashir

Ridwan Series “Mission Point Blank”  by Shahzad Bashir has been published by “Atlantis Publications” and released on May 25th 2021. Available for Buy Now from KitabDost Store and Social Media. 

Ridwan Series “Mission Point Blank” by Shahzad Bashir

آپ کا طویل انتظار ختم ہوا ! شہزاد بشیر کا دلچسپ ایکشن ایڈونچر سسپنس تھرلر ناول “مشن پوائنٹ بلینک” پاکستان کے ٹاپ بک پبلشر “اٹلانٹس پبلکیشنز” نے شائع کر دیا ہے جبکہ 25 مئی 2021 کو ناول ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ابھی اپنی کاپی آرڈر کیجئے 

Mission Point Blank publishedRelease of Mission Point Blank  Title page Mission Point Blank Back page Mission Point Blank

Details
  • Novel Name: MIssion Point Blank
  • Series: Ridwan Series Novel 1
  • Author: Shahzad Bashir
  • Publisher: Atlantis Publications
  • Total Pages: 190
  • Price: Rs.360/-
  • Book type: Paperback (leminited)
  • Call or Whatsapp: 92-307-2395447
  • Payment by: Cash on delivery (Karachi) – Bank Transfer – Easypaisa – Jazzcash & for PayPal outside Pakistan (delivery charges applied)
  • OR buy at KitabDost Store: https://bit.ly/3vgbG5b

Mission Point Blank (Ridwan Series) Characters Introduction & Watch Intro Video. Click here

انتظار ختم !!! مشن پوائنٹ بلینک (ردوان سیریز ناول 1) شائع ہو چکا ہے۔ ابھی اپنی کاپی آرڈر کریں اور گھر بیٹھے منگوائیں۔
ناول کا تعارف :
مشن پوائنٹ بلینک ایکشن ایڈونچر سسپنس اور سنسنی سے بھرپور ناول ہے جس میں آپ کو بہت کچھ نیا پڑھنے کو ملے گا۔ آپ اسے جدید دور کا ایکشن سے بھرپور ناول کہہ سکتے ہیں جس میں ماڈرن فائٹنگ ٹیکنیکس، ڈیجیٹل ڈیوائسز، روزمرہ انگریزی الفاظ بمعہ ترجمہ اور اس کے علاوہ شروع سے آخر تک سسپنس اس سنسنی کے احساسات آپ کو ناول ختم کئے بغیر رکھنے نہیں دیں گے۔ ایک بار ناول شروع کیا تو ختم کرکے ہی دم لیں گے۔ کلائمکس یعنی آخری سنسنی خیز لمحات سسپنس اور ایکشن سے بھرپور ہیں ساتھ ہی کئی لحاظ سے سرپرائیزنگ بھی لگے گا اور شاید آپ کو کسی ایکشن فلم کا مزہ بھی آئے گا۔
ناول کی کچھ جھلکیاں :
✰ ملئے ایک جانباز سے جو ایک پرائیویٹ ملٹری کونٹریکٹر تھا۔ جس نے دنیا کی سپر پاور ملک کی خطرناک تنظیم سے ٹکر لے لی۔
✰ مشن پوائنٹ بلینک کیا ہے؟ کیا یہ مشن ایک جال تھا؟
✰ برمیکانا ایک سپر پاور ! اسے یہ جانباز ہر قیمت پر چاہئے۔ آخر کیوں؟
✰ دیوستان سیکرٹ سروس کا خطرناک جال۔ کیا کردار اس جال سے نکل پائے؟
✰ مشن پوائنٹ بلینک ایک مشن جس کا انجام موت یا ؟
✰ ملئے نئے کرداروں شایان عاشی معیز سے۔ یہ کن حیرت انگیز صلاحیتوں کے مالک ہیں؟
✰ ازلان صاحب دوہری شخصیت کے مالک۔ عشال فلائنگ کک ایکسپرٹ!
✰ اور جب دشمن ان کے مقابل آئے۔ طنزو مزاح، ذہانت، بہادری اور جدید ایکشن کے مناظر آپ مسکرانے اور داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے۔
✰ وہ لمحہ جب دس خطرناک کمانڈوز نے اس جانباز کے گرد گھیرا تنگ کیا! کیا وہ موت کے گھیرے سے نکل پایا؟
✰ دشمن کے فوجی اڈے پر ایک ایسی پراسرار شخصیت جسے دیکھ کر اس جانباز کے بھی ہوش اڑ گئے! وہ کون تھا؟
✰ دنیا کے دو خطرناک ممالک قیدیوں کے معاملے پر آمنے سامنے آگئے ! اس کا انجام کیا ہوا؟
✰ آخری خونی معرکہ آپ ناول سے نظریں نہیں ہٹا پائیں گے!
✰ سسپنس، سنسنی، ذہانت کے مظاہرے، بچوں کا معصومانہ طنزو مزاح، بوکھلاہٹیں، آپ بے ساختہ مسکرائیں گے۔ جنگی چالیں، مارشل آرٹس، گن فائٹ، خطرناک سچوئیشنز اور بہترین ڈائیلاگز لئے ایک ناول !
شہزاد بشیر کا لکھا ہوا ناول جس میں آپ کو اشتیاق احمد اور عمران سیریز کا رنگ بھی نظر آئے گا۔
✰ ناول پڑھ کر اپنا فیڈ بیک ضرور دیجئے گا!
Call or Whatsapp: 92-307-2395447
Payment options: Cash on Delivery – Easypaisa – Jazzcash – Bank
Transfer and PayPal (for overseas customers)
OR buy at KitabDost Store: https://bit.ly/3vgbG5b
ایک ضروری نوٹ : ناول محدود تعداد میں شائع ہوئے ہیں اسلئے اپنی کاپی آج ہی آرڈر کریں اس سے پہلے کہ ختم ہو جائیں ! شکریہ

اس ویب سائٹ پر سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے ناولز -   ڈاؤن لوڈ کیجئے

نمرہ احمد کے ناولز Nimra Ahmed Novels  عمیرہ احمد کے ناولز Umera Ahmed Novels  اشتیاق احمد کے ناولز Ishtiaq Ahmed Novels 
عمران سیریز Imran Series دیوتا سیریز Devta Series انسپکٹر جمشید سیریز Inspector Jamshed Series 
دیگر مصنفین کے ناولز شہزاد بشیر کے ناولز Shahzad Bashir Novels نسیم حجازی کے ناولز Naseem Hijazi Novels


ہمیں امید ہے کہ آپ اس ویب سائٹ سے اپنے مطالعاتی ذوق کی تسکین حاصل کرتے ہیں۔ کیا آپ اس ویب سائٹ کے ساتھ تعاون کرنا پسند فرمائیں گے؟  We hope you will enjoy downloading and reading Kitab Dost Magazine. You can support this website to grow and provide more stuff !   Donate | Contribute | Advertisement | Buy Books |
Buy Gift Items | Buy Household ItemsBuy from Amazon