کچھ اس طرح
شہزاد بشیر کی ایک اور تازہ غزل اہلِ ذوق قارئین کیلئے۔ ! امید ہے پسند آئیگی۔
اس نے مجھے دور سے پکارا ۔۔ کچھ اسطرح
جیسے میں ذرہ ۔۔ وہ ستارہ ۔۔ کچھ اسطرح
رویا بھی جب نہ جائے اور کوئی کہہ دے
ذرا ۔۔۔ مسکراﺅ تو دوبارہ ۔۔ کچھ اسطرح
محبت ۔۔۔ سامنے کھڑی ۔۔۔ دیکھ رہی ہو
اور ۔۔۔ نفرت دے سہارا ۔۔۔ کچھ اسطرح
ہم ۔۔۔ بے وجہ ۔۔۔ مغرور ہو گئے ہوں
اور وہ نہ ہو سکے ہمارا ۔۔ کچھ اسطرح
دھڑکن دلِ ناداں کی نقارہ بن گئی ہو
جان لے لے گا یہ خسارہ ۔۔ کچھ اسطرح
اس ویب سائٹ پر سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے ناولز - ڈاؤن لوڈ کیجئے
ہمیں امید ہے کہ آپ اس ویب سائٹ سے اپنے مطالعاتی ذوق کی تسکین حاصل کرتے ہیں۔ کیا آپ اس ویب سائٹ کے ساتھ تعاون کرنا پسند فرمائیں گے؟ We hope you will enjoy downloading and reading Kitab Dost Magazine. You can support this website to grow and provide more stuff ! Donate | Contribute | Advertisement | Buy Books |
Buy Gift Items | Buy Household Items | Buy from Amazon |