Jawaz Novel by Shahzad Bashir Bash

Jawaz by Shahzad Bashir

New Authors Novel Shahzad Bashir
“Jawaz” by Shahzad Bashir – Urdu Novel pdf 

“Jawaz” Urdu Jasoosi novel by Shahzd Bashir

Urdu Novel “Jawaz” is coming Soon at kitab dost website. The best Social suspense  fiction novel. 

Shahzad Bashir is a fiction writer and a die-hard fan of Ishtiaq Ahmed (late) who is the world famous author for his Crime detective Novels Inspector Jamshed Series. Shahzad Bashir has beautifully written this novel which shows the reflection of the current social issues by electrnic media these days. 

KitabDost.com is proudly introducing him as an emerging author from this website with a great  novel. Please subscribe now.

Get notificaiton as soon as the novel is published on kitab dost website.

  پڑھئے ایک زبردست  سسپنس سنسنی اور سوچ و فکر سے بھرپور ناول “جواز” جسے لکھا ہے شہزاد بشیر نے۔ جن کا دو ناول خاموش پکار پی ڈی ایف اور  مشن پوائنٹ بلینک کتابی شکل میں شائع ہو چکا ہے۔

جواز شائع ہو گیا ہے – صرف کتاب دوست ڈوٹ کوم پر

پڑھئے آن لائن خوبصورت 3 ڈی کتابی انداز میں

[3d-flip-book id=”6589″ ][/3d-flip-book]

FREE DOWNLOAD – CLICK HERE

★ جواز ! یہ ناول لکھنے کا جواز کیا ہے؟ میرا دعویٰ ہے کہ یہ ناول پڑھ کر کچھ لوگوں کو بہت تکلیف ہوگی۔ وہ شاید اس ناول کو اپنے لئے خطرے کی گھنٹی محسوس کریں۔ دوسری طرف یہ ناول اصل مذہبی و قومی فکر رکھنے والوں کے لئے ایک سوال ثابت ہوگا۔ مانو یا نہ مانو !
★ جواز ! ہمارے معاشرے میں تیزی سے سرائت کرتے ایک خوفناک مسئلے کو سامنے لانے کی کوشش ہے۔ پاکستانی معاشرے میں زبردستی داخل کیا جائے والا زہر جو خاص طور پر نئی نسل کو تباہ کر رہا ہے۔
یہ ہماری اخلاقی مذہبی اور معاشرتی ضابطوں کے ستونوں کو کھوکھلا کرنے کی سازش ہے۔ اسی سازش کے پس منظر میں یہ ناول لکھا گیا ہے۔ پڑھ کر اپنی رائے دیجئے گا کہ کیا اس ناول کا جواز بنتا ہے یا نہیں ۔ فیصلہ آپ پر ہے!
مانو یا نہ مانو !
ناول “جواز ” کی ایک جھلک !
ایک نوجوان جسے ملازمت کی تلاش تھی۔ یہ تلاش اسے کہاں لے گئی؟
ایک انٹرویو سے شروع ہونے والی کہانی جو ایک انقلابی تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہوئی۔
ایسا انٹرویو جس کا اختتام ایک سوال بن گیا!
سوشل میڈیا کا پاور ! مثبت استعمال ہو ۔۔۔ تو ؟
ایک ذرا سا حوصلہ کرلے۔۔! وقت بدل سکتا ہے انساں !
ایک غریب باپ جسے اپنے بیٹے کو مصنف بنتا دیکھنے کی خواہش تھی۔
ایک جملہ جس نے خیالات بدل ڈآلے ۔ “کیا وقت بدلنے سے رب بدل جاتا ہے؟”
ایک اینکر کے تندو تیز سوالات کے جوابات آپ کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دینگے ! سوچئے اور جواز ڈھونڈیئے !
آخر میں ایک سوال چھوڑے جا رہا ہوں۔ “کیا ناول جواز کا جواز بنتا ہے؟”

Read Online Urdu Novel “Jawaz” by ” Shahzad Bashir”

Jawaz by shahzad bashir

 

Read More New Novels from the New Authors JaalAsaib ZadaSabz SazishKhamosh Pukar  ★Mission Point BlankAaine Ka Raaz

Phir Na Hum Hain Na Ye TamashaMission Three D Ki Tabahi 


Mission Point Blank

خاموش پکار کے مصنف شہزاد بشیر کا ایکشن سسپنس، سنسنی اور طنزومزاح سے بھرپور جاسوسی ناول

مشن پوائنٹ بلینک (ردوان سیریز ناول -1)

شائع ہوگیا ہے۔ قیمت 360 روپے۔  یہاں کلک کریں

Call / Whatsapp:  0307-2395447 رابطہ کریں۔

Email: [email protected]

 


 

Advertise here  اشتہار کے لئے جگہ خالی ہے

اپنے کاروبار، ویب سائٹ، ناول یا کتاب کی پبلسٹی کیلئے اشتہار دیجئے

اشتہاری بینرز کے سائز اور جگہ کے بارے میں معلومات کیلئے یہاں کلک کریں

Call / Whatsapp:  0307-2395447 رابطہ کریں۔

Email: [email protected]

 


اس ویب سائٹ پر سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے ناولز -   ڈاؤن لوڈ کیجئے

نمرہ احمد کے ناولز Nimra Ahmed Novels  عمیرہ احمد کے ناولز Umera Ahmed Novels  اشتیاق احمد کے ناولز Ishtiaq Ahmed Novels 
عمران سیریز Imran Series دیوتا سیریز Devta Series انسپکٹر جمشید سیریز Inspector Jamshed Series 
دیگر مصنفین کے ناولز شہزاد بشیر کے ناولز Shahzad Bashir Novels نسیم حجازی کے ناولز Naseem Hijazi Novels


ہمیں امید ہے کہ آپ اس ویب سائٹ سے اپنے مطالعاتی ذوق کی تسکین حاصل کرتے ہیں۔ کیا آپ اس ویب سائٹ کے ساتھ تعاون کرنا پسند فرمائیں گے؟  We hope you will enjoy downloading and reading Kitab Dost Magazine. You can support this website to grow and provide more stuff !   Donate | Contribute | Advertisement | Buy Books |
Buy Gift Items | Buy Household ItemsBuy from Amazon