Drar-Mission Quiz copy

What is inside Darar Mission (Khas Number) دراڑ مشن کی دلچسپ معلومات

Crime Detective Novels Khas Numbers خاص نمبر - مکمل Kitab Dost Ridwan Series Shahzad Bashir
Shahzad Bashir


کیا آپ کو معلوم ہے؟

دراڑ مشن (خاص نمبر) میں کیا ہے؟

1۔ چاند کی طرف دیکھنے پر ہمیشہ ایک ہی سائیڈ کیوں دکھائی دیتی ہے؟شائد نہیں نا۔۔!

2۔ چاند پر نظر آنے والے سیاہ دھبے اصل میں کیا ہیں؟جستجو محسوس ہوتی ہے کبھی؟

3۔ چاند پر موجود کونسی معدنیات دنیا میں تیل کی کمی کو بالکل ختم کرسکتی ہے؟حیران ہو گئے نا۔۔!

4۔”ٹائڈل لاکنگ“کیا ہے؟چاند کا زمین سے کیا رشتہ ہے ؟نہیں معلوم نا۔۔!

5۔ چاند کے نظر نہ آنے والی سائڈ یعنی ”ڈارک سائیڈ“ کے بارے میں سائنسدان کیا کہتے ہیں؟ یکدم تجسس پیدا ہو ا نا۔۔!

6۔ انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن زمین سے کتنا اوپر ہے؟کتنی رفتار سے خلا میں زمین کے گرد چکر لگاتا ہے؟وہاں کیا ہوتا ہے؟کیوں دلچسپی ہے نااس میں؟

7۔ خلائی سوٹ جو خلانورد پہنتے ہیں اس کی قیمت کیا ہوتی ہے؟ ناسا راکٹ کیسے بھیجتا ہے خلا میں؟چونک پڑے نا۔۔!

8۔ کیا ہواگر کوئی انسان خلا سے زمین پر کودے ؟اسے کتنی دیر تک آکسیجن چاہئے ہوگی؟اچھل پڑے نا۔۔!

9. جیٹ سوٹ کیا ہے ؟ اس کے فیچرز کیا ہیں؟تجسس بڑھ گیا نا۔۔!

10۔ ہمارے پیارے نبی ﷺنے چاند کے دوٹکڑے کردیئے تھے ۔ اس پرتحقیق کرنے والے خلائی سائنسدانوں کے ساتھ کیا ہوتاہے؟ جذبہ ایمانی نے سراٹھایا نا۔۔!

☀ جناب یہ سب سوالات میں کسی کوئز مقابلے کے لئے نہیں پوچھ رہا بلکہ ان سب سوالات کے جوابات باقاعدہ تحقیق کے بعد میں نے اپنے ناول ”دراڑ مشن “میں کہانی کی صورت میں شامل کئے ہیں۔ یعنی دراڑ مشن صرف ایک ناول ہی نہیں بلکہ خلائی معلومات سے بھرپور معلومات بھی قارئین تک پہنچائی گئی ہیں۔

یہ باتیں آپ کورس کی کتاب میں پڑھیں تو شاید زیادہ دیر یاد نہ رکھ پائیں مگر ایک کہانی کی صورت میں پڑھتے ہیں تو وہ یاد داشت میں محفوظ رہتی ہے۔ دراڑ مشن ایک صاف ستھرا مذہبی ، معاشرتی و اخلاقی دائرے میں لکھا گیا سسپنس سنسنی طنزو مزاح بہادری جذبہ حب اوطنی و ایمانی اور خلائی و سائنسی معلومات سے بھرپور ناول ہے۔ جو بچے بڑے سب بلا جھجک پڑھ سکتے ہیں اور عید پر تحفہ کے طور پر بھی اپنے دوستوں و عزیز واقارب کو پیش کیا جاسکتاہے۔

اس ناول میں بچوں کے کرداروںنے بھی خوب مہم میں ساتھ دیا ہے۔ باقی ناول کی معلومات ، جھلکیاں آپ کتب فروش اسٹور پر ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ قیمت صرف ۰۰۰۱ روپے ہے بمعہ ڈیلیوری چارجز ۔ صفحات ۰۰۳ ۔ مکتبہ کتاب دوست سے شائع ہوا ہے۔ امید ہے اپنے بچوں کیلئے ایسے ناول ضرور گھر میں رکھیں گے۔

ابھی آرڈر کیجئے۔ فون/واٹس ایپ : 03072395447

جھلکیاں اور آرڈر کرنے کیلئے لنک وزٹ کیجئے https://kutubfarosh.com/product/darar-mission-khas-number/

ابھی 1000 روپے جاز کیش کیجئے 03072395447 پر

یا ایزی پیسہ کیجئے 03172521294 پر

ڈیلیوری چارجز اسی میں شامل ہیں ۔ اپنا مکمل نام پتہ فون نمبر بھیج دیں ناول گھر پر ڈیلیور کر دیا جائے گا۔ شکریہ

order novel now

Darar Mission jhalkiyan


Advertise

اس ویب سائٹ پر سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے ناولز -   ڈاؤن لوڈ کیجئے

نمرہ احمد کے ناولزNimra Ahmed Novels عمیرہ احمد کے ناولزUmera Ahmed Novels اشتیاق احمد کے ناولزIshtiaq Ahmed Novels 
عمران سیریزImran Seriesدیوتا سیریزDevta Seriesانسپکٹر جمشید سیریزInspector Jamshed Series 
دیگر مصنفین کے ناولزشہزاد بشیر کے ناولزShahzad Bashir Novelsنسیم حجازی کے ناولزNaseem Hijazi Novels


ہمیں امید ہے کہ آپ اس ویب سائٹ سے اپنے مطالعاتی ذوق کی تسکین حاصل کرتے ہیں۔ کیا آپ اس ویب سائٹ کے ساتھ تعاون کرنا پسند فرمائیں گے؟ We hope you will enjoy downloading and reading Kitab Dost Magazine.You can support this website to grow and provide more stuff ! Contribute | Advertisement | Buy Books |
Buy Gift Items | Buy Household ItemsBuy from Amazon