Kali Zaban – Inspector Jarar Series Novel 2 by Shahzad Bashir
“کالی زبان” ! حماد آفاق شاہانہ اور انسپکٹر جرار سیریز 2
★ “کالی زبان” کی جھلکیاں حاضر ہیں پڑھ کر بتائیے گا کہ کیا یاد آیا۔ میری کوشش ہے کہ ہر ناول میں آپ کو اس عظیم مصنف کی یاد دلاؤں جو اتنا کچھ کر گئے کہ جس کا قرض ہم اتار بھی نہں سکتے مگر اللہ نے اس ناچیز کو چنا ہے ان کے مشن کو آگے بڑھانے کیلئے تو میں پوری جان لگاؤںگا اور نئی نسل تک وہ پیغام پہنچاؤںگا جو جناب اشتیاق احمد نے دیا تھا اپنے ناولوں کے ذریعے۔ آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔
پڑھئے ناول “کالی زبان کی جھلکیاں اور دیجئے اپنی رائے۔ شکریہ
————————————————————-
“کالی زبان”
حماد آفاق شاہانہ اور انسپکٹر جرار سیریز
★ ایک ایسا کردار جو آپ کی دلچسپی پہلے باب میں ہی آسمان پر پہنچا دے گا۔
★ کالی زبان: جسے صرف دیکھ کر ہی انسان کے ہوش اڑ جائیں ۔ مقابلہ تو دور کی بات۔
★ کالی زبان کون تھا ؟ کہاں تھا ؟ کیا کر رہا تھا؟
★ شاہانہ کو سوتے ہوئے ایک چیخ سنائی دی۔خواب تھا یا حقیقت؟وہ الجھ گئے۔
★ چیخ کا معمہ انہیں پریشان کرگیا۔ انسپکٹر جرار نے چیخ کا پوسٹمارٹم کر ڈالا۔
★ حماد آفاق شاہانہ اور انسپکٹر جرار چیخ کی تلاش میں ۔ وہ چیخ انہیں کہاں لے گئی؟
★ وہ چیخ کس کی تھی؟انہوں نے اس کا کیسے سراغ لگایا؟ چیخ کا راز کیا تھا؟ آپ حیران رہ جائیں گے۔
★ انسپکٹر جرار کو چیخ کا معمہ حل کرنے کیلئے آدھی رات کو گھر سے جانا۔
★انسپکٹر جرار کی دشمن سے جھڑپ۔ نئے ماڈرن انداز کا ایکشن۔
★ بیگم جرار کو گھر کے صحن میں ایک کیچڑ سے بھرے جوتے کا نشان نظر آیا۔ایک مجرم جس کو دیکھتے ہی انہیں الٹیاں شروع ہو گئیں۔
★ وہ لمحہ جب حماد آفاق شاہانہ اور سب انسپکٹر انعام کو ایک جنگل میں الٹا لٹکا دیا گیا۔
★ انسپکٹر جرار کو چیخ کا معمہ حل کرنے کیلئے آدھی رات کو گھر سے جانا۔
★انٹرنیٹ پر کھیلا جانے والا ایک گھناؤنا کھیل۔ جس سے ملک دجائیل نے منٹوں میں کھربوں ڈالر کمالئے۔ جانئے “ڈارک ویب” کے بارے میں۔
★موب ان سے صرف چند فٹ دور تھی۔ ان کی موت کے خواہشمند موت کی بولی لگا رہے تھے اور وہ بے بس تھے۔
★ مجر م سامنے ہوتے ہوئے بھی وہ اس کے قریب جانے سے کتراتے رہے۔
★انسپکٹر جرار نے اس خطرناک جال کو کیسے تار تار کیا؟ انہیں ایک خاص چیز بھیجنے والا کون تھا؟ کہاں تھا؟ آپ اچھلے بغیر نہیں رہیں گے۔
★وہ وقت جب انسپکٹرجرار نے دجائیل کو پوری دنیا کے میڈیا کے سامنے دھمکی دے ڈالی۔ آپ سمجھ رہے ہیں نا ! 🙂 ذرا کمنٹ کیجئے۔
★ ایک بالکل ہی الگ انداز کا ناول جو آپ کو اشتیاق احمد کے پرانے دور کی زبردست یاد دلائے گا۔
★ شہزاد بشیر کا نیا ناول ۔ اپنے روحانی استاد جناب اشتیاق احمد مرحوم کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے۔ پڑھئے اور بتائیے۔
★مکتبہ کتاب دوست سے شائع ہو رہا ہے۔ پری آرڈر بکنگ 580روپے ۔
★سنہری دور کو واپس لائیے ۔
★مکتبہ کتاب دوست کے ہاتھ مضبوط کیجئے۔ ابھی آرڈر کیجئے ۔
————— فون واٹس ایپ 03072395447 ————-
مصنف: شہزاد بشیر – پبلشر: مکتبہ کتاب دوست – قیمت 580 روپے
پری آرڈر کا آغاز ہو چکا ہے۔ فون/واٹس ایپ : 03072395447
اس ویب سائٹ پر سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے ناولز - ڈاؤن لوڈ کیجئے
ہمیں امید ہے کہ آپ اس ویب سائٹ سے اپنے مطالعاتی ذوق کی تسکین حاصل کرتے ہیں۔ کیا آپ اس ویب سائٹ کے ساتھ تعاون کرنا پسند فرمائیں گے؟ We hope you will enjoy downloading and reading Kitab Dost Magazine. You can support this website to grow and provide more stuff ! Donate | Contribute | Advertisement | Buy Books |
Buy Gift Items | Buy Household Items | Buy from Amazon |