Authors Feedback

Feedback / Testimonials from Kitab Dost Website Authors. Read the latest feedback from our Urdu Novels writers.

Feedback: Authors say about kitabdost !

Sabz Saazish یہ میرا پہلا ناول ہے ۔ میری خواہش تھی کہ میرا ناول کتاب دوست جیسی بڑی ویب سائٹ پر شائع ہو لیکن مجھے نہیں لگتا تھا کہ کوئی نئے رائٹر کو باوجود یہ کہ اناڑی پن سے لکھا گیا ناول ہو اور اسے خود سے ایڈٹ ، کمپوز اور ڈیزائن کرکے شائع کر سکتا ہے مگر یہ کام کتاب دوست نے کر دکھایا۔ جناب شہزاد بشیر صاحب نے بہت مدد کی ۔ جذبہ ابھارا اور حوصلہ دیا۔ میں ان کا بے حد شکر گزار ہوں۔
.

Author: Muhammad Mubashir (Bhakkar – Punjab)

Novel: Sabz Sazish   – Genre: (Jasoosi)

 

aasaib zadaسبے سے پہلے تو اللہ کا شکر ہے کہ کتاب دوست ویب سائٹ پر جو پاکستان کی صف اول کی ناول ویب سائٹ ہے میرا پہلا ناول شائع ہوا۔ اس کے بعد کتاب دوست ڈوٹ کوم کی ٹیم کا بہت شکریہ۔ میں بہت ایکسائٹڈ ہوں۔ اس میں شک نہیں کہ شہزاد بشیر (پبلشر) بہت زبردست کام کررہے ہیں۔نئے لکھنے والوں کو موقع دے رہے ہیں اور پڑھنے والوں کو مطالعہ کی جانب راغب کر رہے ہیں۔ مجھے بہت سپورٹ کیا ہے بلامعاوضہ میرے ناول کی مکمل ایڈیٹنگ، ڈیزائننگ سب کچھ کیا ہے۔ اس کیلئے بے حد شکریہ۔ .

Author: Diya Khan Yusufzai (Karachi – Sindh)

Novel: Asaib Zada  – Genre: (Horror)

 

Novel Phir Na Hum HainIt’s a great experience for me to go through kitabdost.com.How they encouraged me to publish my writing and moved me to turn back to this field after so many years. I’m here thankful to Shahzad Bashir and all the team for bringing my novel in E.book form in front of the public and I responded hugely. Highly recommend it.

Author: Sania Mirza (Chicha Watni – Punjab)

Novel: Phir Na Hum Hain Na Ye Tamasha Genre: (Romantic)

 

Jaal by Rizwan Ali Soomroیوں تو میرے اور بھی ناولز انٹرنیٹ پر ناولز کی ویب سائٹس پر شائع ہوئے ہیں لیکن جس طرح کتاب دوست ڈوٹ کوم نے سپورٹ کیا اور ایک نئے رائٹر ہونے کے باوجود جس طرح کمپوزنگ ایڈیٹنگ پروف ریڈنگ اور ڈیزائننگ کر کے باقاعدہ ناول کی شکل میں شائع کیا وہ ناقابلِ یقین حیرت کا باعث ہے۔ پبلشر شہزاد بشیر نے بہت حوصلہ دیا اور بہت سپورٹ کی۔ کتاب دوست ٹیم کا بھی شکریہ۔.

Author: Rizwan Ali Soomro (Karachi – Sindh)

Novel: Jaal  Genre: (Jasoosi)

 

Manzil e Taqdeerمجھے سوشل میڈیا کے ذریعے کچھ ویب سائٹس پر اپنا ناول پوسٹ کرنے کی آفرز آئیں تو میں نے انہیں چیک کیا مگر پھر صرف کتاب دوست ڈوٹ کوم پر مجھے ناول پوسٹ کرنا بہتر لگا کیونکہ یہ پاکستان کی ٹاپ ناول ویب سائٹ ہے جو بہت تیزی سے مقبول ہو رہی ہے اس کی وجہ ہے کہ یہ نئے رائٹرز کو پروفیشنل انداز میں دنیا کے سامنے لاتے ہیں۔ اور اللہ کا شکر ہے کہ انہیں میرا ناول پسند آیا اور انہوں نے اسے شائع کرنا منظور کیا۔ ناول جلد آنے والا ہے۔ شکریہ.

Author: Maryum Siddiqui (Lahore – Punjab)

Novel: Manzil e Taqdeer   Genre: (Romantic)

 

rizwan ali soomro novelیوں تو میرے اور بھی ناولز انٹرنیٹ پر ناولز کی ویب سائٹس پر شائع ہوئے ہیں لیکن جس طرح کتاب دوست ڈوٹ کوم نے سپورٹ کیا اور ایک نئے رائٹر ہونے کے باوجود جس طرح کمپوزنگ ایڈیٹنگ پروف ریڈنگ اور ڈیزائننگ کر کے باقاعدہ ناول کی شکل میں شائع کیا وہ ناقابلِ یقین حیرت کا باعث ہے۔ پبلشر شہزاد بشیر نے بہت حوصلہ دیا اور بہت سپورٹ کی۔ کتاب دوست ٹیم کا بھی شکریہ۔.

Author: Rizwan Ali Soomro (Karachi – Sindh)

Novel: Aaine ka Raaz Genre: (Horror)