About

KitabDost .com website is built for promoting urdu culture in Pakistan & abroad. The Novels in this website are published from the most popular and iconic personalities in the field of Novels. Kitabdost.com simply provides the Download Links from the available online sources. 

One very strong reason is to give tribute to those authors who wrote the valuable, patriotic, religious, reality based novels to the kids.

This website is created to publish the best Novels from the top recognized authors. We will add more novels lists and links in future.


کتاب دوست ویب سائٹ کا مقصد

KitabDost Logoکتاب دوست ڈاٹ کوم قومی مفادِ عامہ کے جذبے کے تحت شائع کی گئی ہے جس کا ایک مقصد معاشرے میں تیزی سے کم ہوتی مطالعے کے رحجان کی رفتار کو روکا جاسکے۔ خاص طور پر نوجوان نسل کو مطالعے کی طرف راغب کرنے کیلیئے اور ان کے ذہنوں میں صحت مند اسلامی و معاشرتی اقدار کو تازہ کرنے کیلیئے۔ اس ویب سائٹ میں ابتدائی طور پر ملک کے مایہ ناز ناول نگاروں کی کتابیں پیش کی جا رہی ہیں جو مفت ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہیں لیکن اس کے لئے یوزر کا سبسکرائب کرنا ضروری ہے۔

حالیہ دور میں موبائل اور کمپیوٹر کے آنے کے بعد اردو ادب سے دوری کا جو رحجان بڑھتا نظر آرہا ہے اس میں ضرورت اس بات کی ہے کہ مطالعے کیلئے ایسی مفید اور دلچسپ کتابیں یا ناول جو گزشتہ ادوار کی طرح اب بھی نوجوان نسل میں مثبت طرزِ فکر پیدا کر سکتے ہیں کو آسانی سے ان کی دسترس میں لایا جائے۔ بے شک موبائل کے ذریعے یا کمپیوٹر پر بیٹھ کر ان کتب کا مطالعہ کیا جائے۔
مقصد صرف یہ ہے کہ جن کتابوں اور ناولوں کو پڑھ پڑھ کر ہمارا بچپن لڑکپن، جوانی یا بڑھاپا گزرتا ہے وہ اپنے آپ میں ایک ورثہ اور اثاثہ ہیں۔ اس ضمن میں میری یہ کاوش کتاب دوست ڈاٹ کوم کے پلیٹ فارم سے آپ لوگوں کی گئی ہے۔ اور مجھے بہت خوشی ہے کہ لوگ اب بھی اپنے پسندیدہ مصنفین، ان کی کتابیں اور ناول اور ان کے مشہورو معروف کرداروں کو نہ صرف یاد رکھتے ہیں بلکہ میسر آنے کی صورت میں دلچسپی سے پڑھتے بھی ہیں اور دل کھول کرپزیرائی بھی کرتے ہیں۔ اس سلسلے میں میں تہہ دل سے ممنون و مشکور ہوں۔
ایک اور عرض کرتا چلوں کہ موجودہ نسل جو شاید ان پرانے رحجانات سے ناآشنا  ہے اور نہیں جانتے کہ کیسے کیسے مایہ ناز لکھنے والے اس ملک میں اردو ادب کی کشتی کو سہارا دیئے ہوئے ہیں اور ان میں سے کتنے ہی گوہرِ نایاب اس دنیا سے چلے گئے لیکن ان کی تصانیف سے اس نئی نسل کو متعارف کروانے کا سلسلہ کتاب دوست ڈاٹ کوم کے پلیٹ فارم سے نئے جدید انداز میں تصویری اور ویڈیوز کی شکل میں شروع کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں شروعات اشتیاق احمد کے ناول اور کرداروں سے کی گئی ہے۔ آپ اس پر اپنی قیمتی رائے سے ضرور نوازئے گا۔ شکریہ !
شہزاد بشیر : ویب پبلشر کتاب دوسٹ ڈاٹ کوم

Like & Follow KitabDost on Facebook : https://web.facebook.com/kitabdostdotcom


 کتاب دوست ڈاٹ کوم: ویب پبلشرکا تعارف

Shahzad Bashir
SHAHZAD BASHIR (Publisher)

شہزاد بشیر   پاکستان کے نمایاں فری لانسر ہیں جو پچھلے دس سال سے پاکستان میں فری لانسرز کی تربیت اور رہنمائی کر رہے ہیں۔ اب تک دس سے زائد فری لانس گائیڈ بکس تصنیف کر چکے ہیں۔اسکے علاوہ جاب ویب سائٹ، بزنس ویب سائٹس، آن لائن اسٹورز اور ایک فری لانس ایجنسی کے سی ای او ہیں۔ ان کا مشہور بلاگ فری لانس فرنٹ ڈاٹ کوم ہے جس کے پلیٹ فارم سے یہ پہلی اردو ویب سائٹ شروع کی گئی ہے۔ مزید معلومات کیلیے  وزٹ کریں۔

Shahzad’s Website (personal) |  Shahzad’s Blog (blog)


Shahzad recently started posting passages from his under-publishing book as “The Most Interesting Events of My LIfe”. It’s a series of his interesting life events. The first episode has been published that you can read from here: Very Interesting Story of My Life – Title: Ishtiaq Ahmed ke Novel aur main

حال ہی میں کتاب دوست ویب سائٹ پر شہزاد بشیر نے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے جس میں انھوں نے اپنی زیرِطبع کتاب سے اپنی زندگی کے دلچسپ ترین واقعات کا اقتباس لکھا ہے۔ مزید واقعات بھی شائع کئے جائیں گے۔
پہلا واقعہ: اشتیاق احمد کے ناول اور میں


 

 فری لانس ویب سروسز

میری فری لانس ایجنسی ہے جس میں انٹرنیٹ اور ویب سے متعلق سروسز فراہم کی جاتی ہیں ۔ لہٰذہ اگر آپ کو ویب سروسز یعنی گرافکس ، ویب سائٹس، ویب ہوسٹنگ، ایس ای او، کونٹنٹ رائٹنگ، آن لائن اسٹور یا آن لائن مارکیٹ بنانا یا کسی بھی قسم کا ڈیجیٹل بزنس شروع کرنا یا پہلے سے موجود آن لائن بزنس کو فروغ دینا غرض فری لانسنگ کا کوئی بھی کام کروانا ہو اور آپ کسی مستند ادارے کی یا ایکسپرٹ کی تلاش میں ہوں تو بلاجھجک مجھ سے رابطہ کریں۔ نیچے میری ویب سائٹس کے لنکس موجود ہیں۔ جس وقت چاہیں ای میل ، فیس بک یا اسکائپ کے ذریعے مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

agency banner

 کیا آپ اپنی اردو ویب سائٹ بنوانا چاہتے ہیں؟ ابھی رابطہ کیجئے 

Skype : shahzad.bashir333

[email protected]

Want to start an online eCommerce Business?

Let’s schedule a meeting for an online business consultancy 

 

Subscribe for my Urdu Newsletter:

Visit Shahzad’s Websites to learn more:

 

Contact Shahzad: