17 tasneem jafri books novels

17 Tasneem Jafri Best Books Novels Collection 2022

Book Reviews Tasneem Jafri

17 Tasneem Jafri best books and novels collection 2022 on Kitab Dost Online Store. Special Eid Discount for all the books and novels. Order now and get 20% OFF on the best Science Fiction, Kids Stories, Children Fantacy, Chinese to Urdu Translation, German to Urdu Translation, Jungle Stories, Pollution, Climate Change, Anti-Drugs and other best topics covered by Tasneem Jafri. She is a wonderful writer who writes on space science and robotics science but her canvas is very wast that has no limit.

Shahzad Bashir (CEO of KitabDost Website) interviewed Tasneem Jafri on her social media group annivasary. Read full interview here. Tasneem Jafri Interview by Shahzad Bashir

17 Tasneem Jafri Best Books Novels Collection 2022 on Kitab Dost Online Store.

Science Fiction, Space Science, Robotic Science, Social Novels, Kids Stories & Poems.

Order Now 0307-2395447  

تسنیم جعفری : ایک نام، ایک ایسا نام جو اپنے آپ میں ایک ادارہ ایک علمی ادارہ ایک علم و فن سے بھرپور ادارہ جہاں سے علم کی ان جہتوں پر علم بھیلا جن پر عموماََ خواتین تحقیق و تحریر نہیں کرتیں۔ سائنس فکش لکھنے والے تو ہیں ان میں خواتین بھی ہیں مگر “خلائی سائنس” پر لکھنے والی کم ازکم مجھے یہ پہلی خاتون مصنفہ نظر آئیں (اسکا مطلب یہ نہیں کہ کوئی اور نہیں ہونگی)۔

 

★★★ اور یار۔۔۔ صرف لکھنا ہی کہیں تو چلئے نام ہو جاتا ہے کہ کسی ایک موضوع پر فلاں خاتون نے لکھا۔ مگر بھئی صاف بات ہے جو لکھا ہے اس میں جتنی دلچسپی تحریر اور طرز تحریر میں ہے وہ اپنی جگہ ایک منجھی ہوئی رائٹر کی نشانی تو ہے ہی مگر جو تحقیق کے بعد انہوں نے علمی مواد فراہم کیا ہے اس کے تو کیا ہی کہنے ہیں۔ ماشاء اللہ۔ سبحان اللہ۔

 

★★★ اپنے قلم کا حق انہوں نے ادا کیا ہے۔ بے حد دلچسپ موضوعات اور اس سے بھی زیادہ دلچسپ کہانی، کہانی کا پلاٹ، طرزِ تحریر، تحقیق و جستجو اور قاری کو باندھ کر رکھنے کی جو صلاحیت محترمہ تسنیم جعفری کی تحریروں میں نظر آئی وہ کم ہی نظر سے گزری ہے۔
محترمہ کی تقریباََ 9 کتابوں پر اس خاکسار نے تبصرے کئے ہیں جو “ادیب نگر گروپ” اور اس ناچیز کی وال پر موجود ہیں۔ کچھ کتب پر تبصرے ابھی باقی ہیں مگر جو ہو چکے ان سے آپ کو بخوبی اندازہ ہو جائے گا کہ کتاب کیسی ہے۔

 

★★★ تو جناب اب میں ان سے مخاطب ہوں جو کتاب دوست ہیں اور جن کے گھر میں کتاب کو بھی اسی طرح خریدا جاتا ہے جیسے زندگی کی اور دیگر چیزیں۔ جن کے گھر مین کتابیں فیملی کی طرح رہتی ہیں۔ بچے جن سے خوش ہوتے ہیں اور بہت کچھ سیکھتے ہیں ابھی یاد رہے بات بہت کچھ سے بہت آگے کی کر رہا ہوں۔ ان کتابوں سے “بہت کچھ” سیکھا جائے گا اگر آپ سکھانا چاہیں اور بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں اگر علم کی پیاس ہے۔

★★★ یہ کتابیں نہیں علم کا سمندر ہے اور میں تو کہتا ہوں ڈوب جائیے !

 Tasneem Jafri Best Books Novels Collection 2022 تسنیم جعفری کی کتب کی تفصیل :

 Sience Fiction Novels / Space Fiction Novels★★★ سائنس فکشن ناولز ★★★

☆ مریخ کے مسافر : قیمت 235
☆ مریخ سے ایک پیغام : قیمت 200
☆ چھوٹو میاں : ابابیل پبلشرز : صفحات 56 :قیمت 200
☆ روبوٹ بوبی : ابابیل پبلشرز : صفحات 156 :قیمت 260
☆ پوزی اور الیکٹرا : اکادمی ادبیات اطفال : صفحات 96 :قیمت 300

 

★★★ ماحولیاتی موضوعات پر دلچسپ ناولز ★★★

☆ ماحول سے دوستی کیجئے : قیمت 140
☆ لے سانس بھی آہستہ : قیمت 280
☆ پیوستہ رہ شجر سے : قیمت 225

★★★ منشیات جیسے حساس موضوع پر ناول★★★

☆ زندگی خوبصورت ہے : اکادمی ادبیات اطفال : صفحات 152 :قیمت 350

★★★ منظوم خراج تحسین ★★★

☆ میرے وطن کی یہ بیٹیاں : ماورا پبلشرز : صفحات 120 :قیمت 300

★★★ بچوں کیلئے بے حد دلچسپ کہانیاں/تراجم/معلومات ★★★

☆ جنگل کہانی (کہانیاں) : قیمت 400
☆ تھانگ شہزادی کی کہانی : ابابیل پبلشرز : صفحات 68 : قیمت 200
☆ مخلص دوست : ابابیل پبلشرز : صفحات 78 :قیمت 200
☆ نئے دور کی الف لیلی : 4 کتب کا سیٹ (کلاسک پبلشرز ) کل رقم 700
1-بچوں کی الف لیلی(ناول) : صفحات 111 : قیمت 150
2-لڑکیوں کی الف لیلی (کہانیاں) : صفحات 152 : قیمت 250
3-پریوں کی الف لیلی(ناول) : صفحات 128 : قیمت 150
4-جانوروں کی الف لیلی (تراجم) : صفحات 88 : قیمت 150
———————————————————————

Order Now: Tasneem Jafri Books Discount Packge

20% OFF 
تمام کتابوں کی کل رقم : 3990 روپے –
ایک ساتھ منگوانے پر 20٪ ڈسکاؤنٹ : 3192 روپے + فری ڈیلیوری (پاکستان بھر میں)
ابھی گھر بیٹھے منگوائیے۔ بچوں اور بڑوں کیلئے تسنیم جعفری کی زبردست کتابوں کا سیٹ۔ رابطہ کیجئے ۔
★★★ کتاب دوست گروپ : مارکیٹنگ و سیلز
فون/واٹس ایپ : 03072395447
جاز کیش : 03072395447 / ایزی پیسہ 03172521294 / بنک ٹرانسفر بھی۔


اس ویب سائٹ پر سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے ناولز -   ڈاؤن لوڈ کیجئے

نمرہ احمد کے ناولز Nimra Ahmed Novels  عمیرہ احمد کے ناولز Umera Ahmed Novels  اشتیاق احمد کے ناولز Ishtiaq Ahmed Novels 
عمران سیریز Imran Series دیوتا سیریز Devta Series انسپکٹر جمشید سیریز Inspector Jamshed Series 
دیگر مصنفین کے ناولز شہزاد بشیر کے ناولز Shahzad Bashir Novels نسیم حجازی کے ناولز Naseem Hijazi Novels


ہمیں امید ہے کہ آپ اس ویب سائٹ سے اپنے مطالعاتی ذوق کی تسکین حاصل کرتے ہیں۔ کیا آپ اس ویب سائٹ کے ساتھ تعاون کرنا پسند فرمائیں گے؟  We hope you will enjoy downloading and reading Kitab Dost Magazine. You can support this website to grow and provide more stuff !   Donate | Contribute | Advertisement | Buy Books |
Buy Gift Items | Buy Household ItemsBuy from Amazon