Superman by Shahzad Bashir Urdu Novel Pakistan. 100% true very interesting rare event of author’s school life What was Super man?
Yes you are going to read a real co-incident that rarely happened in the world. Superman by Shahzad Bashir is 100% true even that is unbelievable but its a true story.
This is another very interesting story of a coincidence with Shahzad Bashir in his school life.
Superman by Shahzad Bashir is a bit longer but very thriller and unbelievable event that rarely happened in real life except movies or fiction.
Read 1st interesting story of the series اشتیاق احمد کے ناول اور میں
Kitab dost presenting its 2nd episode from the series of:
A VERY INTERESTING STORY OF MY LIFE
SUPERMAN
by Shahzad Bashir
کتاب دوست کے نئے سلسلے “میری زندگی کے دلچسپ واقعات” کے تحت دوسرا بہت ہی دلچسپ سنسنی خیز اور ناقابلِ یقین واقعہ پیشِ خدمت ہے جو 1991 میں مصنف کی اسکول لائف کے دوران پیش آیا۔ ایسے اتفاقات دنیا میں بہت کم ہوتے ہیں سوائے فلموں یا کہانیوں کے۔
کتاب دوست پیش کرتے ہیں دوسرا واقعہ “میری زندگی کے دلچسپ واقعات کی سیریز ” سے!
ناقابلِ یقین اور ناقابلِ فراموش
سپر مین
Order Now at Kitab Dost Store
! پہلی بات
دنیا میں یوں تو آئے دن عجیب و غریب اتفاقات ہوتے رہتے ہیں لیکن کچھ واقعات پر یقین کرنا بڑا مشکل ہوتا ہے۔ میری اسکول لائف میں یوں تو اور بھی کئی دلچسپ واقعات پیش آئے مگر یہ واقعہ اپنی نوعیت کا سب سے انوکھا واقعہ ہے جو میں اکثر اپنے ملنے جلنے والوں سے شیئر کر لیتا ہوں اور اب جب کہ کتاب دوست ویب سائٹ کے حوالے سے ایک پلیٹ فارم موجود ہے تو اس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے میں نے سوچا کہ آپ کے ساتھ بھی یہ عجیب وغریب اتفاق شیئر کیا جائے۔ سپر مین نام شاید آپ کو عجیب لگا ہوگا۔ کہانی پڑھ کے دیکھ لیں وجہ آپ سمجھ جائیں گے۔
یہ قصہ جیسے جیسے اختتام کی طرف جائے گا آپ کے سسپنس، سنسنی اور تجسس میں اضافہ ہوتا چلا جائے گا اور آخر میں آپ کا تجسس عروج پر ہوگا ۔ میری یہ باتیں کس حد تک درست ہیں یہ آپ کمنٹ کر کے ضرور بتائیے گا۔ شہزاد بشیر
Superman by Shahzad Bashir
Read Online in Urdu pdf Superman by Shahzad Bashir. A rare and unique story of author’s school life in 1991.
حرفِ آخر
محترم قارئین!یہ واقعہ میرے اپنے لئے بھی ایک سبق بن گیاکہ زندگی میں اپنے استادوں سے اختلاف کرنا کبھی کبھی آپ کو مشکل میں ڈال دیتا ہے لیکن بعض اوقات اپنے مستقبل کی خاطر تلخ اور مشکل فیصلے کرنے پڑتے ہیں اور پھر حالات جو بھی ہوں ان کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہئے۔ اللہ پر کامل بھروسہ ہو تو حالات خود بخود آپکے حق Superman by Shahzad Bashir an unforgetable event میں ہو جاتے ہیں۔
آج 29 سال بعد بھی یہ واقعہ میں نہیں بھول سکا۔ میری زندگی میں میرے اساتذہ کی محنت کا بھرپور حصہ شامل ہے۔ پرائمری سے یونیورسٹی لیول تک جتنے بھی اساتذہ نے کسی بھی موقع پر میری مدد کی وہ میرے لیئے ایک نعمت سے کم نہیں۔ آج میں جو کچھ بھی ہوں وہ اپنے انھی اساتذہ کی وجہ سے ہوں۔ مس حبا، مس صبوحی، سر شجاع ، سر صدیقی (بابا) اور بعد میں مس زیب، بلخصوص سر غلام ربانی ۔۔کا مشکور ہوں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو ہر طالبعلم کے لئے عظیم راہنما کے طور پر رول ماڈل ہیں۔ گو کہ استاد کی عزت فی زمانہ وہ نہیں رہی جو اس دور میں تھی۔ پھر بھی اساتذہ کی حیثیت مذہبی اور معاشرتی حیثیت میں اپنی جگہ اعلیٰ مقام رکھتی ہے۔ میرے پرائمری سے لے کرمیٹرک تک کے تمام کلاس فیلوز اور میرے تمام دوست آج بھی مجھے یاد ہیں اور میں اکثر انھیں تلاش بھی کرتا رہتا ہوں ۔ کمال شاہ نے مجھے 2012 میں فیس بک پر تلاش کرلیا اور اب میرے رابطے میں ہے اسی طرح کچھ اور دوست بھی ملے مزید کی تلاش ہے۔
آپ نے یہ واقعہ پڑھا۔۔ کیسا لگا؟ مجھے کمنٹس میں بتائیے۔ کیا ایسا کوئی واقعہ آپ یا آپ کے کسی جاننے والے
عزیز، دوست ،رشتہ دار کے ساتھ پیش آیا؟
اگر ایسا ہے تو ہمیں لکھ بھیجئے۔ ہمارا ای میل ہے
اس ویب سائٹ پر سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے ناولز - ڈاؤن لوڈ کیجئے
ہمیں امید ہے کہ آپ اس ویب سائٹ سے اپنے مطالعاتی ذوق کی تسکین حاصل کرتے ہیں۔ کیا آپ اس ویب سائٹ کے ساتھ تعاون کرنا پسند فرمائیں گے؟ We hope you will enjoy downloading and reading Kitab Dost Magazine. You can support this website to grow and provide more stuff ! Donate | Contribute | Advertisement | Buy Books |
Buy Gift Items | Buy Household Items | Buy from Amazon |