Superman Urdu Novel by Shahzad Bashir is one of the most interesting and unbelievable coincidences of the author’s school life. Superman is basically a piece of autobiography based on a real amazing event that happened in 1991 which revolves around the education system of the 90s Era. The author confessed about his mistake that led him towards a dangerous educational career ending but in the end …. just read to know what was the end and you’ll be surprised.
Superman Urdu Novel by Shahzad Bashir
سپرمین ۔ مصنف کی اسکول لائف کے دوران ایک غلطی کی وجہ سے پیش آنے والا حیرت انگیز اور ناقابل یقین اتفاق پر مبنی قصہ ہے جسے ناول کی شکل میں شائع دسمبر 2020 میں پہلی بار کتاب دوست ڈوٹ کوم پر شائع کیا گیا تو چوبییس گھنٹے میں 3000 سے زائد قارئین نے نہ صرف پڑھا بلکہ حوصلہ ۔ افزائی بھی کو اور پھر مصنف کا قلمی سفر شروع ہوا اس ناول کو کتابی شکل میں شائع کرنے کا اصرار بڑھا تو اگست 2022 میں مکتبہ کتاب دوست سے “سپرمین” کو کتابی شکل میں شائع کیا گیا۔ قارئین کی جانب سے پذیرائی کے بعد مصنف نے اپنی زندگی کے 6 مزید دلچسپ واقعات “شہزاد بیتی ” کے نام سے جلد نمبر 2 میں شائع کئے ہیں جو کتاب دوست آن لائن اسٹور سے آرڈر کرکے منگوایا جا سکتا ہے۔
پڑھئے اردو ناول “سپرمین” مفت آن لائن
Order “Superman” Hard copy for just Rs.440/- Click here
اس ویب سائٹ پر سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے ناولز - ڈاؤن لوڈ کیجئے
ہمیں امید ہے کہ آپ اس ویب سائٹ سے اپنے مطالعاتی ذوق کی تسکین حاصل کرتے ہیں۔ کیا آپ اس ویب سائٹ کے ساتھ تعاون کرنا پسند فرمائیں گے؟ We hope you will enjoy downloading and reading Kitab Dost Magazine. You can support this website to grow and provide more stuff ! Donate | Contribute | Advertisement | Buy Books |
Buy Gift Items | Buy Household Items | Buy from Amazon |