rooh ki chory by shahzad bashir

Rooh Ki Chori by Shahzad Bashir – Inspector Jarar Series

Action Adventure Suspence Crime Detective Novels Horror Inspector Jarar Series Shahzad Bashir

Rooh Ki Chori by Shahzad Bashir – Inspector Jarar Series Novel #3 from Maktaba Kitab Dost. The best crime detective novels series which is an alternative of inspector jamshed series by ishtiaq ahmed.

Rooh Ki Chori by Shahzad Bashir

The best spy fiction novel similar to inspector jamshed series novel by Ishtiaq Ahmed. Shahzad Bashir is a fan and follower of great legend jasoosi writer Ishtiaq Ahmed.

روح کی چوری -انسپکٹر جرار سیریز –  ناول کی جھلکیاں – از:(شہزادبشیر) 

لیجئے اسی کی کمی تھی۔ اب روحیں بھی چوری ہونے لگیں۔ ہے کوئی تک۔
انسپکٹر جرار کے گھر ایک انتہائی عجیب و غریب اور دلچسپ مہمان کی آمد ۔
وہ ان سے کیا چاہتا تھا۔ انتہائی حیرت انگیز درخواست۔ آپ نے ایسی درخواست پہلے نہیں پڑھی ہوگی۔
انسپکٹر جرار نے حماد آفاق اور شاہانہ کو آدھی رات کو شہر کے قبرستان جانے کا حکم دیا۔ وہاں کیا چل رہا تھا؟
اس بار ان تینوں کی نوک جھونک آپ کو قہقہے لگانے پر مجبور کر دے گی۔ ساتھ ہی تینوں ایکشن میں بھی۔
قبرستان میں ان پر کیا گزری؟ انتہائی سنسنی خیز ۔ رونگٹے کھڑے کر دینے والے واقعات۔
وہ لمحہ جب ان کو روحوں نے گھیر لیا۔ وہ ان سے کیا چاہتی تھیں۔ انہوں نے کیسے مقابلہ کیا؟
انسپکٹر جرار کا ان تینوں کو قبرستان بھیجنے پر پہلی بار پچھتاوا۔ ایسا کیا چل رہا تھا وہاں؟
بیگم جرار نے صحن میں ایک دہلادینے والامنظر دیکھا۔ انوکھا دشمن جسے دیکھ کر انسان ہوش کھو بیٹھے۔
وہ کون تھا ؟کیا چاہتا تھا؟بیگم جرار نے اس کا کیسے مقابلہ کیا۔ آپ بے ساختہ مسکرائیں گے۔
انسپکٹر جرار اس بار بہت برے پھنسے۔اتنے برے کہ جان کے لالے پڑگئے۔
انسپکٹر جرار کی ایک پرا سرارمردے سے ملاقات ۔سرد خانے میں ان پر کیا بیتی؟
جان لیوا جھڑپ ۔ انسپکٹر جرار کو دانتوں پسینہ آگیا۔وہ دشمن کو چھو بھی نہ سکے۔ آخر کیوں؟
ایک انتہائی خطرناک جال جس میں انہیں پھنسنا ہی پڑا۔
بابا ستے شاہ کون تھا۔ آپ کے محبوب کردار اس تک کیسے پہنچے۔ آپ حیرت زدہ رہ جائیں گے۔
دشمنوں میں گھر جانے کے بعد انسپکٹر جرار کی صرف ایک چال! آپ داد دیئے بنا نہیں رہ سکیں گے۔
آخر میں جب انسپکٹر جرار نے پردہ فاش کیا ۔۔! مجرم کون تھا ؟آپ آخر تک جان نہیں پائیں گے۔
اشتیاق احمد کے پرانے انداز کے ناولوں کی یاد تازہ کردینے والا سنسنی خیز خوف و سسپنس سے بھرپور ناول

Novel : Rooh Ki Chori

Author : Shahzad Bashir

Pages : 112 paperback binding digital print

Price : 800 with delivery charges

Publisher: Maktaba Kitab Dost (Karachi)

Jazzcash : 03072395447 / Easypaisa 03172521294

 

order novel now

ORDER NOW 

 

 


اس ویب سائٹ پر سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے ناولز -   ڈاؤن لوڈ کیجئے

نمرہ احمد کے ناولز Nimra Ahmed Novels  عمیرہ احمد کے ناولز Umera Ahmed Novels  اشتیاق احمد کے ناولز Ishtiaq Ahmed Novels 
عمران سیریز Imran Series دیوتا سیریز Devta Series انسپکٹر جمشید سیریز Inspector Jamshed Series 
دیگر مصنفین کے ناولز شہزاد بشیر کے ناولز Shahzad Bashir Novels نسیم حجازی کے ناولز Naseem Hijazi Novels


ہمیں امید ہے کہ آپ اس ویب سائٹ سے اپنے مطالعاتی ذوق کی تسکین حاصل کرتے ہیں۔ کیا آپ اس ویب سائٹ کے ساتھ تعاون کرنا پسند فرمائیں گے؟  We hope you will enjoy downloading and reading Kitab Dost Magazine. You can support this website to grow and provide more stuff !   Donate | Contribute | Advertisement | Buy Books |
Buy Gift Items | Buy Household ItemsBuy from Amazon