Mission Point Blank

(3 customer reviews)

360

ایکشن ایڈونچر سسپنس اور سنسنی سے بھر پور ناول

نام ناول : مشن پوائنٹ بلینک


سیریز کا نام: رِدوان سیریز


مصنف : شہزاد بشیر


پبلشر : اٹلانٹس پبلکیشنز


190 : کل صفحات


Rs. 360/- : قیمت

 

 

Description

Ridwan Series Mission Point Blank

مشن پوائنٹ بلینک (ردوان سیریز ناول 1) ایک طویل اور صبر آزما انتظار کے بعد حاضر ہے۔ پہلی بات تو یہ کہ اس کی کاپیاں محدود تعداد میں شائع کی گئی ہیں لہٰذہ دیر مت کیجئے اور ابھی اپنی کاپی آرڈر کر دیجئے۔

مشن پوائنٹ بلینک ردوان سیریز کا پہلا ناول ہے۔ اسکے مصنف شہزاد بشیر کتاب دوست ڈوٹ کوم ویب سائٹ کے چیف ایڈیٹر ہیں۔ اس ناول کو ریویو کیا ہے فاروق احمد نے جو اشتیاق احمد کے ناولوں کے پبلشر ہیں اور اٹلانٹس بپلکیشنز کے روحِ رواں ہیں۔

مشن پوائنٹ بلینک اٹلانٹس پبلکیشنز کے ادارے سے شائع کیا گیا ہے۔ اس لحاظ سے یہ ناول اشتیاق احمد کے قارئین اور مداحوں کے لئے دلچسپی کا باعث ہو گا کہ اشتیاق احمد کے ہی ایک مداح اور قاری نے یہ ناول لکھ کر ان کے ہی مداح اور پبلشر سے شائع کروایا۔
اس ناول میں آپ کو اشتیاق احمد کے اندازِ تحریر کی کچھ نہ کچھ جھلک ضرور نظر آئیگی اس حوالے سے اپنی آراء ضرور دیجئے گا۔

Additional information

Color

Blue

3 reviews for Mission Point Blank

  1. Huma Zaidi

    بہت خوب ! بہت عرصے بعد اتنا زبردست ناول پڑھنے کو ملا ہے جاسوسی کے لحاظ سے ۔ فل ایکشن ایند سسپنس ناول ہے ۔ مجھے تو بہت پسند آیا۔

  2. Shahid Ali

    شاندار ناول ہے ۔ اشتیاق احمد کی جھلک نمایاں ہے انزازِ تحریر میں ۔ انشاءاللہ آپ کامیاب ہونگے۔ سیریز کو جاری رکھیں پلیز۔

  3. فہمی

    Bohot acha novel hai. lagta nahi ke new writer ne likha hai. Dosra novel kab aye ga is ridwan series ka?

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *