Darar Mission jhalkiyan

Darar Mission (Khas Number) Highlights

Jasoosi Novel Khas Numbers Summary - خاص نمبرز کا خلاصہ Khas Numbers خاص نمبر - مکمل Ridwan Series Shahzad Bashir

Darar Mission (Khas Number) by Shahzad Bashir published by Maktaba Kitab Dost. Ridwan Family and DSP Tahir Team

Darar Mission (Khas Number) by Shahzad Bashir

دراڑ مشن (خاص نمبر)

ردوان فیملی اور ڈی ایس پی طاہر ، فراز ٹیم کی مشترکہ مہم
order novel now

ناول کی جھلکیاں 
خلائے بسیط میں دنیا کے چارممالک کا ایک خفیہ مشن ۔ایسی انوکھی سازش جسے پڑھ کر آپ کے بھی ہوش اڑجائیں۔ ★
سپر سورڈتنظیم کا ایک ہنگامی اجلاس ۔ ان کی بریفنگ سن کر آپ دھک سے رہ جائیں گے۔ ★
ردوان کی تلاش میں دنیا کے چار ممالک کی ٹیمیں۔ ردوان کہاں تھا؟کیا کررہا تھا؟یہ سوال ہر ایک کے ذہن میں تھا۔ ★
ایک انتہائی خطرناک مجرم سے ڈی ایس پی طاہرکی موت کا سوداکرلیا گیا۔حملے میں طاہر کوتھانے سمیت بم سے اڑا دیا گیا۔ ★
اسپیس ایجنسی مارسا کی جیٹ پروپلشن لیبارٹری میں ایک شخص کی آمد۔ اسے ایک باکس خلا میں بھیجنا تھا۔ اس باکس میں کیا تھا؟ ★
پروفیسر مشہود نے اپنی رصد گاہ سے خلامیں کچھ پراسرار مناظر دیکھے ۔ وہ بری طرح اچھلے ۔ ★
ڈی ایس پی طاہر ٹیم کا ایک بین الاقوامی مجرم سے سامنا۔پولیس ٹیم دشمن کے نرغے میں۔ طاہر کے ساتھ ڈاکٹر فراز بھی ایکشن میں۔ ★
طاہر کے ہاتھ سے چھوٹ کر ایک شخص دو منزلہ عمارت سے نیچے جا گرا۔ طاہرکے آنسو نکل آئے۔گرنے والا کون تھا؟ ★
ڈاکٹر فراز کو فون پر ایک خوفناک اطلاع ملی جسے سنتے ہی اس کے ہوش اڑ گئے۔ ★
وہ لمحہ جب ایک تیز رفتار کار طاہر اور فراز پر چڑھ دوڑی۔ کار والا کون تھا؟ حیرت کے شاندار جھٹکے آپ کے منتظر ہونگے۔ ★
اور جب رات کی تاریکی میں طاہر اور فراز جنگل میں دشمن کی گرفت میں آئے۔ بھوتوں سے ملاقات ۔ حیرتوں کے پہاڑ ٹوٹ پڑے۔ ★
دیوستان کی فوجی عدالت میں ایک اہم آدمی کی طلبی ! اس کی زندگی صرف ایک شرط پر بچ سکتی ہے ۔شرط کیا ہے ؟انتہائی دلچسپ معاملہ۔ ★
رِدوان ہاﺅس پر پولیس کا چھاپہ۔ الزام سن کر ردوان اور اس کی فیملی بری طرح چونکے۔ ردوان کواپنی فیملی کو چھوڑ کر گھر سے بھاگنا پڑا۔ ★
ملئے ایک اور دلچسپ کردار ”بقراط“ سے ۔ شایان عاشی معیز اور بقراط کی زبردست نوک جھونک۔ آپ بے ساختہ مسکرائیں گے۔ ★
ردوان کے خلاف خطرناک جال. ردوان ہاﺅس پر دشمن کا دھاوا۔وہ اند ر کیسے داخل ہوئے؟راز فاش ہونے پر سب اچھل پڑے۔ ★
دو بین الاقوامی مجرموں کی طیبستان میں انٹری کے ساتھ ہی تباہی کا آغاز۔ تیسرا خفیہ دشمن کون تھا؟ ★
پرفیسر مشہود کی تجربہ گاہ میدان جنگ بن گئی۔ اس جنگ کا اختتام ایک حیرت انگیز منظر کے بعد ہوا۔ جہاں صرف تباہی تھی۔ ★
مس ماریا ۔ ایک خطرناک چالاک و مکار دشمن۔ عشال کا ایکشن پسند کرنیوالوں کے لئے تحفہ۔ دشمن سے زبردست مقابلے۔ ★
وہ لمحہ جب ازلان صاحب نے باس کو پہچان لیا۔ اس کی حقیقت جان کر سب زورسے اچھلے۔ وہ کون تھا؟باس نے ان کے ساتھ کیا کیا؟ ★
پولیس کی آنکھوں کے سامنے ایک بے حد اہم شخصیت کا دن دہاڑے اغوا۔انوکھا طریقہ واردات۔ کوئی بھی کچھ نہ کر سکا۔ ★
ایک خوفناک مائیکرواٹامک میزائل کا دھماکہ ۔ زمین کی لہروں نے انسانوں کو اٹھا پھینکا۔ ڈی ایس پی طاہر، فراز اور ٹیم پرچھت آگری۔ ★
ردوان زمین کے مدار سے چار سو ستائیس کلومیٹراوپر خلا میں۔ ایک خونخوار بلاکے ساتھ خلا میںزندگی اور موت کی جنگ۔ ★
پروفیسر مشہود کی خطرناک مہم۔ ہرقدم پر موت۔ پروفیسر نے ایک کمرے میں ایک ہولناک منظر دیکھا۔ ان کو الٹی ہوگئی۔ ★
بھر ی پری سڑک پر ردوان کی کار کا تعاقب اور راکٹ لانچر سے حملہ ۔ سانس روک دینے والے لمحات۔ ★
ردوان کا دشمنوں سے نپٹنے کا خاص طریقہ ۔ ڈائیلاگزایک بار پھر آپ کو حیران کردینگے۔ ★
ایک اندھیری عمار ت میں تین بین الاقوامی دشمنوں نے طاہر ٹیم اور ردوان فیملی کو گھیر لیا۔ردوان کی فیملی بھی بے بس ہوگئی۔ ★
وہ نازک لمحہ جب پورے مشن کی کامیابی صرف آخری چال پر منحصر تھی۔کیا وہ چال کامیاب رہی یا الٹی پڑگئی؟ ★
دونوں پارٹیاں ایک عمارت میں تین خطرناک بین الاقوامی مجرموں کی گرفت میں آگئیں ۔ دشمن کی زبردست چال ۔آخری معرکہ ۔ انجام کیا ہوا؟ ★
شایان عاشی معیز کی دلچسپ نوک چھونک ۔ طنزو مزاح کا طوفان ۔ تینوں بچوں کا زبردست ایکشن ۔ دشمن کے شاطر منصوبے۔ ★
عشال کی ایک شاطر و مکار عورت ماہر فائٹر سے جان لیوا فائٹ۔ خطرنک ایکشن ۔ خطرناک نتائج۔ ★
پولیس کے بہادر سپاہیوں کی دشمن سے دلیرانہ جنگ۔ پولیس کا مثبت چہرہ عوام کے سامنے ۔ذہانت اور دلیر ی کے مظاہرے۔ ★
سسپنس سنسنی فاسٹ ایکشن طنزو مزاح بہترین مکالمے، ماڈرن فائٹ سین، ڈیجیٹل گیجٹس ، خلائی معلومات کے ساتھ ساتھ سانس روک دینے والے لمحات ۔ ★
دونوٹ ٹیموں کا یہ پہلا خاص نمبر واقعی خاص نمبر لگے گا۔ اس موضوع پر دنیا میں پہلے کبھی کوئی ناول نہیں لکھا گیا۔ کیا دعویٰ درست ★
ہے ۔ پڑھ کر بتائیے گا۔
order novel now
★Novel: Darar Mission
★Series: Ridwan Series Novel #3 (1st Khas Number)
★Characters: Ridwan Family & DSP Tahir Team (from Khamosth Pukar Novel)
★Total Pages: 300 or more
★Author: Shahzad Bashir
★Publisher: KitabDost
★Pre-Order Price Rs.1000 (No Delivery Charges) (SAVE Rs.240/-)
★Post Publication Price Rs.1200/-
Call/SMS/Whatsapp: 03072395447
Jazzcash: 03072395447
Easypaisa: 03172521294
قارئین نوٹ کرلیں۔ پری آرڈر ٹوٹل 1000 روپے کر یں اسی میں ڈیلیوری چارجز ایڈ ہیں۔ یعنی 1000 روپے بمعہ ڈیلیوری چارجز۔ شکریہ

اس ویب سائٹ پر سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے ناولز -   ڈاؤن لوڈ کیجئے

نمرہ احمد کے ناولز Nimra Ahmed Novels  عمیرہ احمد کے ناولز Umera Ahmed Novels  اشتیاق احمد کے ناولز Ishtiaq Ahmed Novels 
عمران سیریز Imran Series دیوتا سیریز Devta Series انسپکٹر جمشید سیریز Inspector Jamshed Series 
دیگر مصنفین کے ناولز شہزاد بشیر کے ناولز Shahzad Bashir Novels نسیم حجازی کے ناولز Naseem Hijazi Novels


ہمیں امید ہے کہ آپ اس ویب سائٹ سے اپنے مطالعاتی ذوق کی تسکین حاصل کرتے ہیں۔ کیا آپ اس ویب سائٹ کے ساتھ تعاون کرنا پسند فرمائیں گے؟  We hope you will enjoy downloading and reading Kitab Dost Magazine. You can support this website to grow and provide more stuff !   Donate | Contribute | Advertisement | Buy Books |
Buy Gift Items | Buy Household ItemsBuy from Amazon