آٹو گراف کا قتل

Autograph Ka Qatal by Shahzad Bashir

Action Adventure Suspence Crime Detective Novels Shahzad Bashir

Autograph Ka Qatal by Shahzad Bashir – DSP Tahir Series Novel #4 from Maktaba Kitab Dost. The best crime detective novels series which is written after inspiring by inspector jamshed series by ishtiaq ahmed.

Autograph Ka Qatal by Shahzad Bashir

The best spy fiction novel similar to inspector jamshed series novel by Ishtiaq Ahmed. Shahzad Bashir is a fan and follower of great legend jasoosi writer Ishtiaq Ahmed.

آٹو گراف کا قتل -ڈی ایس پی طاہر سیریز –  ناول کی جھلکیاں – از:(شہزادبشیر) 

سرد ترین رات میں ایک پراسرار شخص کی سینٹرل جیل میں پراسرار طریقے سے انٹری
وزیر خارجہ کے سکریٹری کے گھر سے شروع ہونے والی پراسرار اغوا کی داستان
اغوا ہونے والا کون ؟ کس طرح اغوا ہوا۔آپ بھی چکر کھا جائیں گے۔
ڈی ایس پی طاہر اور فراز کی ایک مرغی سپلائر سے مڈبھیڑ۔
اس مڈبھیڑ کی وجہ جان کر آپ کا ذہن بھی فوراََ وہی کہے گا جو طاہر نے کہا۔آزمائش شرط ہے۔
فراز کو ٹرک سے ایک حیرت انگیز چیز ملی ۔ وہ چیز کیا تھی؟
وہ چیز کس کی تھی ؟تلاش اور تفتیش انہیں کہاں لے گئی؟
ایس پی شیرباز خان نے ڈی ایس پی طاہر کو فوراََ دفتر طلب کر لیا۔کیوں؟
ایک ویڈیوکلپ جس نے ڈی ایس پی طاہر اورڈاکٹر فراز کو یو ٹرن لینے پر مجبور کر دیا۔
عبدالسمیع نے تھانے میں ایک پراسرار سرگوشی سنی۔ مجرم کے تعاقب میں اسے کیا کیا پاپڑ بیلنے پڑے؟
ملئے رائے بہادر اور اس کی جاسوسی کی شوقین لڑکی سے ۔ آپ چونک اٹھیں گے۔
ایک محب وطن رکشہ ڈرائیور جومجرموں کے ہتھے چڑھ گیا۔ جان کے لالے پڑگئے۔
کانسٹیبل عبدالسمیع ایک بار پھر دشمن کے چنگل میں ۔ مگر کیا اس بار بھی وہ بچ پایا۔۔۔ یا؟
ڈی ایس پی طاہر اور فراز نے مجرم کو کیسے پہچانا؟ چکردر چکرمعاملات۔
مجرم اصل میں تھا کون؟ اور اصلی چکر آخر تھا کیا؟ فل سسپنس جو آخر تک برقرار رہے گا۔
آخر میں آپ اچھل ہی پڑیں گے۔
ڈی ایس پی طاہراور ڈاکٹر فراز کی زبردست دلچسپ نوک جھونک۔ سنسنی ، سسپنس، ایکشن ۔

 

Novel : Autograph Ka Qatal

Author : Shahzad Bashir

Pages : 112 paperback binding digital print

Price : 800 with delivery charges

Publisher: Maktaba Kitab Dost (Karachi)

Jazzcash : 03072395447 / Easypaisa 03172521294

 

order novel now

ORDER NOW 

 

 


اس ویب سائٹ پر سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے ناولز -   ڈاؤن لوڈ کیجئے

نمرہ احمد کے ناولز Nimra Ahmed Novels  عمیرہ احمد کے ناولز Umera Ahmed Novels  اشتیاق احمد کے ناولز Ishtiaq Ahmed Novels 
عمران سیریز Imran Series دیوتا سیریز Devta Series انسپکٹر جمشید سیریز Inspector Jamshed Series 
دیگر مصنفین کے ناولز شہزاد بشیر کے ناولز Shahzad Bashir Novels نسیم حجازی کے ناولز Naseem Hijazi Novels


ہمیں امید ہے کہ آپ اس ویب سائٹ سے اپنے مطالعاتی ذوق کی تسکین حاصل کرتے ہیں۔ کیا آپ اس ویب سائٹ کے ساتھ تعاون کرنا پسند فرمائیں گے؟  We hope you will enjoy downloading and reading Kitab Dost Magazine. You can support this website to grow and provide more stuff !   Donate | Contribute | Advertisement | Buy Books |
Buy Gift Items | Buy Household ItemsBuy from Amazon