Urdu Novel Mission 3D ki tabahi

Mission Three D Ki Tabahi

Crime Detective Novels Jasoosi Novel New Authors Novel

KitabDost.com is going to publish its first Novel written by a new author, Presenting Urdu Novel “Mission Three D Ki Tabahi” by new talented author Mr. Muhammad Nadeem Akhtar. This is a kitabdost.com program to launch new authors in spy detective suspence urdu novels category. So many new authors have sent their content and this is the first novel that is going to be published now.

کتاب دوست ڈاٹ کوم نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی اور تعاون کیلئے جو موقع فراہم کر رہاہے اس میں قارئین نے کافی دلچسپی ظاہر کی ہے اور ہمیں اپنی تحریریں ارسال کی ہیں۔ اس سلسلے میں پہلا ناول شائع کیا جا رہا ہے۔ اس کے بعد دوسرے ناولز بھی جلد شائع کئے جائیں گے۔ آپ بھی نئے لکھنے والوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کیجئے تاکہ اردو ادب اور خاص طور پر جاسوسی ادب میں نئے مصنفین اپنا سفر شروع کر سکیں۔ شکریہ۔

مصنف کا تعارف : محمد ندیم اختر   – (ناول- مشن تھری ڈی کی تباہی)
Nadeem Akhtarمحمد ندیم اختر کا تعلق صوبہ پنجاب کے ضلع لیہ چوک اعظم سے ہے ۔ آپ نے لکھنے کاآغاز 1995سے کیا اور عرصہ پچیس سالوں میں ملک کے طول وعرض سے چھپنے والے بچوں کے رسائل میں کہانیاں اور ناول لکھے ۔
آپ اب تک پانچ سو سے زائد کہانیاں تخلیق کر چکے ہیں ۔ مزید آپ کی بچوں کے لیے دو کہانیوں کے مجموعے شرارت کی چالاکی اور چاند کی بڑھیا سمیت بچوں کے لیے ایک سفرنامہ ذرا ایوبیہ تک اور معروف پبلشر بچوں کا کتاب گھر سے اپ کاناول نیلے کنویں کا آخری بونا منظرعام پر آچکاہے ۔
مزید آپ کاایک سلسلہ وار ناول پاکستان کے تاریخی میگزین ماہنامہ بچوں کی دنیا میں تابوت کے قیدی کے نام سے جاری ہے ۔
مصنف پاکستان میں بچوں کے ادب کے فروغ کے لیے بھی کام کر رہے ہیں جن میں بچوں کے ادیبوں کے لیے تحقیقی میگزین ماہنامہ نوائے ادیب کے مدیر ہیں اور پاکستانی بچوں کے ادیبوں کا انسائیکلو پیڈیا ترتیب دے رہے ہیں ۔
محمد ندیم اختر 
مدیر ماہنامہ نوائے ادیب 

سلیم شاہین بک ڈپو ،ایم ایم روڈ ، چوک اعظم ضلع لیہ


پڑھئے جاسوسی ناول مشن تھری ڈی کی تباہی 

 

Mission Three D Ki Tabahi

Free Download from the button given below:

download arrow

[purchase_link id=”4176″ style=”button” color=”orange” text=”Start Download “]

Share this Novel to your Friends & leave comments





اس ویب سائٹ پر سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے ناولز -   ڈاؤن لوڈ کیجئے

نمرہ احمد کے ناولزNimra Ahmed Novels عمیرہ احمد کے ناولزUmera Ahmed Novels اشتیاق احمد کے ناولزIshtiaq Ahmed Novels 
عمران سیریزImran Seriesدیوتا سیریزDevta Seriesانسپکٹر جمشید سیریزInspector Jamshed Series 
دیگر مصنفین کے ناولزشہزاد بشیر کے ناولزShahzad Bashir Novelsنسیم حجازی کے ناولزNaseem Hijazi Novels


ہمیں امید ہے کہ آپ اس ویب سائٹ سے اپنے مطالعاتی ذوق کی تسکین حاصل کرتے ہیں۔ کیا آپ اس ویب سائٹ کے ساتھ تعاون کرنا پسند فرمائیں گے؟ We hope you will enjoy downloading and reading Kitab Dost Magazine.You can support this website to grow and provide more stuff ! Contribute | Advertisement | Buy Books |
Buy Gift Items | Buy Household ItemsBuy from Amazon