Mission Pegasus Novel Ridwan Series Novel 5 by Shahzad Bashir. Another suspense thriller action adventure spy science fiction military mission based Urdu Novel from Maktaba Kitab Dost. Ridwan Series is a popular spy fiction series in Pakistan.
Ridwan Seris 4 novels are already published. 1. Mission Point Blank 2. Wild Land Se Farar 3. Darar Mission 4. Rait Ki Salakhain and now the 5th novel coming soon is 5. Mission Pegasus
Mission Pegasus Novel Ridwan Series
مکتبہ کتاب دوست نے شہزاد بشیر کے نئے ناول “مشن پیگاسس” کی جھلکیاں ریلیز کردیں !
پری آرڈر بکنگ کا آغاز ۔ قیمت 800 روپے ۔ فری ڈیلیوری۔ اشاعت جون میں
مشن پیگاسس (جھلکیاں) : ردوان سیریز کا پانچواں ناول۔ مکتبہ کتاب دوست سے شائع ہو رہا ہے۔ ردوان سیریز کے مداحوں اور قارئین کیلئے دلچسپ و سنسنی خیز جھلکیاں پیش ہیں۔ نئے قارئین کیلئے ردوان سیریز کا مکمل تعارف اور سیریز کے پانچوں ناولوں کا خلاصہ پڑھنے کیلئے یہاں کلک کیجئے۔
پری آرڈر بکنگ : 800 روپے + فری ڈیلیوری ۔ ابھی اپنی کاپی بک کیجئے
پری آرڈر بکنگ : 800 روپے + فری ڈیلیوری ۔ ابھی اپنی کاپی بک کیجئے
ناول مشن پیگاسس کی جھلکیاں :
رات کے اندھیرے میں دنیا کے نامعلوم خفیہ مقام سے ایک لائیو ٹیلی کاسٹ ! دیکھنے والے ششدر رہ گئے
عبد اللہ الگیدی کون تھا ؟ اسے کس نے اور کیوں اغوا کیا ؟
اغوا کاروں کا دنیاکی انٹیلی جنس ایجنسیز کوکھلا چیلنج ۔ ہمیں ڈھونڈ سکو تو ڈھونڈ لو ۔۔ورنہ ۔۔! خطرناک نتائج۔
ان کی تلاش میں نکلنے والوں پر کیا گزری؟رونگٹے کھڑے کردینے والے معاملات۔
اسلامی تنظیم سپر سورڈ کا ہنگامی اجلاس ۔ردوان کی طلبی ۔ ایسا کیا ہوا تھا؟ آپ حیران رہ جائیں گے۔
پہلی بار ردوان کا اپنی تنظیم سپرسورڈ سے اختلاف ۔ کیا اس نے تنظیم سے ٹکر لے لی؟ سنسنی خیز معاملہ ۔
دجائیل کا ایک خوفناک ہتھیار جس نے دنیابھر میں اہم شخصیات کی نیندیں اڑا دیں ۔ آپ کی بھی سٹی گم ہوجائے گی۔
بین الاقوامی تنظیم ہیڈلاک کی عشال کی گرفتاری کیلئے باقاعدہ حکومت طیبستان کو دھمکی !الزام سن کر آپ اچھل پڑیں گے۔
کیا طیبستان نے عشال کو گرفتار کرکے برمیکانا کے حوالے کردیا؟ردوان فیملی پر کڑا وقت۔ سسپنس اپنے عروج پر!
عربستان کے بادشاہ ابن سعد جن کا نام ایک بہت خطرناک جرم میں سامنے آیا۔جرم کیا تھا؟ کیا وہ واقعی مجرم تھے؟
جوزف ڈی کوسٹا ایک بزنس ٹائیکون! اس کو بلیک میل کرنے والا کون تھا؟ آپ اچھل پڑیں گے۔
خطرناک عالمی تنظیم کی عالمی سازش جس سے ردوان کو دور رکھنے کیلئے ردوان فیملی پر پے درپے حملے ۔
شایان عاشی اور معیز پر دشمن کا جان لیوا حملہ۔تینوں نے کیسے مقابلہ کیا؟ سانس روک دینے والی سنسنی اور سسپنس۔
جنگل میں ایک خوفناک جھڑپ ۔ کس کی کس سے مڈبھیڑ ہوئی؟جدید حربی ایجادات کا استعمال۔
ازلان صاحب کا تجربہ اور ذہانت ۔ ہر لمحہ بدلتی صورت حال۔ حیرت انگیز ایکشن ۔ شاطرانہ چالیں ۔
مشن پیگاسس کیاہے؟ کس نے آپریٹ کیا ؟ کس قدر خطرناک مشن ہے؟ آپ کے ہوش اڑ جائیں گے!
دجائیل کے خطرناک منصوبے سے پردہ اٹھاتا ایک دلچسپ مگر خوفناک ناول ۔ آپ سوچنے پر مجبور ہو جائیں گے۔
بین الاقوامی سازشوں کے تناظر میں حالات حاضرہ سے متعلق معلوما ت لئے ایک زبردست فل سسپنس ناول۔
ہر لمحہ بدلتی صورتحال۔کہانی کا تیزرفتار ٹیمپواور منفرد موضوع حسب معمول آپ ناول سے نظر نہیں ہٹا پائیں گے۔
ردوان کے دلچسپ یادگار مکالمے۔ عشال کی ماڈرن فائٹ ۔ بچوں کا طنزو مزاح۔ ازلان صاحب کی منصوبہ بندی!
آخر میں ایک قارئین کے لئے ایک زبردست سرپرائز ۔ جو اس خاکسار اور محترم اشتیاق احمد کے قارئین کو اچھلنے پر مجبور کردے گا!
پری آرڈر بکنگ : 800 روپے + فری ڈیلیوری ۔ ابھی اپنی کاپی بک کیجئے
ناول ان شاءاللہ جون2023 میں شائع ہو رہا ہے !ناول : مشن پیگاسس (ردوان سیریز #5)مصنف : شہزاد بشیرناشر : مکتبہ کتاب دوست
قیمت : 800 روپے
جاز کیش 03072395447 ایزی پیسہ 03172521294
واٹس ایپ 03072395447
اس ویب سائٹ پر سب سے زیادہ پسند کئے جانے والے ناولز - ڈاؤن لوڈ کیجئے
ہمیں امید ہے کہ آپ اس ویب سائٹ سے اپنے مطالعاتی ذوق کی تسکین حاصل کرتے ہیں۔ کیا آپ اس ویب سائٹ کے ساتھ تعاون کرنا پسند فرمائیں گے؟ We hope you will enjoy downloading and reading Kitab Dost Magazine. You can support this website to grow and provide more stuff ! Donate | Contribute | Advertisement | Buy Books |
Buy Gift Items | Buy Household Items | Buy from Amazon |